-
صیہونیت کا پروردہ،سعودی شہزادہ! ۔ کارٹون
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴قبیلۂ آل سعودی اور دشمن اسلام و مسلمین اسرائیل کے آپسی تعلقات اب کسی سے ڈھکے چھپیے نہیں رہے۔صیہونی حکومت بالخصوص نتن یاہو کو شہرت و اقتدار کے متوالے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے بڑی امیدیں ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسرائیل میں سابق امریکی سفیر نے اس سعودی شہزادے کو ولیعہد چنے جانے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس انتخاب کو اسرائیلی خوابوں کی تکمیل کے مترادف قرار دیا تھا۔
-
سعودی ولیعہد کے اقدامات پر امریکی حمایت کا اعلان
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶امریکی وزیر خزانہ نے کرپشن کے بہانے سعودی شہزادوں کی گرفتاری سے متعلق اس ملک کے ولیعہد کے اقدامات پر واشنگٹن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب تاریخی حقائق سے چشم پوشی کر رہا ہے، ایران
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب تاریخی حقائق کو نظرانداز کر کے دشمنانہ اور جاہلانہ اقدامات انجام دے رہا ہے جس سے خود اس کو ہی نقصان پہنچا ہے۔
-
اقتدار کا متوالا سعودی شہزادہ
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ اور نتن کو اپنا گمشدہ مل گیا! ۔ کارٹون
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱برزیلی کارٹونسٹ کارلوس لاتوف کا بنایا ہوا کارٹون جس میں دکھایا گیا ہے کہ سعودی ولیعہد کی شکل میں ٹرمپ اور نتن یاہو کو انکا وہ گمشدہ مل گیا جسکی انہیں عالم اسلام میں زمانے سے تلاش تھی!
-
اپنے سائے سے بھی ڈر ہے سعودی ولیعہد کو! ۔ کارٹون
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹بعض ذرائع نے فاش کیا ہے کہ ان دنوں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اپنے قریبیوں سے بھی بڑے خوفزدہ ہیں اور دوسروں کو ان تک پہونچنے کے لئے تین سیکورٹی چیک سے ہو کر گزرنا پڑتا ہے۔گزشتہ چند روز میں ہونے والی گرفتاریاں بھی اس بات کی گواہ ہیں۔
-
سعودی عرب میں اقتدار کی رسہ کشی، رپورٹ
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۱سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے اپنے سیاسی حریفوں کو کنارے لگانا شروع کر دیا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ حملے جاری رکھنے پر سعودی ولیعہد کا اصرار
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۵سعودی ولیعہد اور وزیر دفاع نے یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
اقتدار کا متوالا سعودی شہزادہ! ۔ کارٹون
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹ان دنوں سعودی عرب میں محمد بن سلمان کی تاناشاہی کا دور دورہ ہے۔
-
سعودی شہزادے کا خفیہ دورہ اسرائیل
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲اسرائیل کے متعدد صحافیوں نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے حال ہی میں اسرائیل کے خفیہ دورے کے موقع پر صیہونی حکام سے ملاقاتیں کیں۔