-
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی چلی کی صدر سے ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے چلی کی صدر محترمہ میچل بیچلیٹ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی گنی کوناکری کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے گنی کوناکری کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات میں کہا کہ گنی کوناکری کے ساتھ ایران کے سیاسی اور پارلیمانی تعلقات بہت اچھی سطح پر ہیں۔
-
گھانا کے صدر سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے گھانا کے ساتھ تعاون کرنے پر تیار ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی نائیجیریا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نائیجیریا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ابوبکر بوکویا ساراجی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں جواد ظریف نے انھیں ایران کا دورہ کرنے کی دعوت دینے کے ساتھ ساتھ دونوں ملکوں کے تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نائیجیریا پہنچ گئے
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف مغربی افریقہ کے دورے میں اتوار کی شام کو نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا پہنچ گئے۔
-
منافقین کے اجتماع میں الفیصل کی شرکت نا سمجھی کی علامت ہے: ظریف
Jul ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے سابق انٹلی جنس سربراہ کی، دہشت گرد گروہ منافقین کے اجتماع میں شرکت کو اس قسم کےافراد کی نا اہلی اور نا سمجھی سے تعبیر کیا ہے-
-
ایران،عراقی عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھے گا،محمد جواد ظریف
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۰ایران ، دہشت گردوں کی مکمل نابودی تک عراقی عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ ہالینڈ
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۲ایران کے وزیر خارجہ، اپنے دو روزہ دورہ پیرس میں فرانسیسی حکام سے ملاقات کرنے کے بعد ہالینڈ کے دورے پر روانہ ہو گئے۔
-
عالم اسلام میں اتحاد کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے عالم اسلام میں اتحاد کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو چاہئے کہ اپنے اختلافات بڑھانے کے بجائے اس بات کو ثابت کریں کہ وہ اسلام اور اسلامی ملکوں کی ترقی کے نام پر اپنے مشترکہ مسائل حل کر سکتے ہیں۔
-
ہماری سلامتی کا دارومدار مقامی خود انحصاری پر ہے: جواد ظریف
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے موقف کے برعکس ہماری سلامتی کا دارومدار دوسرے ممالک سے ہتھیار اور سازوسامان خریدنے پر نہیں بلکہ مقامی خود انحصاری پر ہے ۔