SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

محمد جواد ظریف

  • علاقائی امن و صلح کا واحد راستہ علاقائی تعاون ہے: ظریف

    علاقائی امن و صلح کا واحد راستہ علاقائی تعاون ہے: ظریف

    Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امن و صلح کی برقراری کا واحد راستہ علاقائی ممالک کے درمیان وسیع تعاون ہے۔

  • امن و صلح کیلئے علاقائی ممالک کا تعاون ضروری ہے : ایران

    امن و صلح کیلئے علاقائی ممالک کا تعاون ضروری ہے : ایران

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی ممالک کے چند جانبہ تعاون کو امن و صلح کیلئے ضروری قرار دیا۔

  • امریکا کو ایرانی وزیر خارجہ کی نصیحت

    امریکا کو ایرانی وزیر خارجہ کی نصیحت

    Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکہ کو ہمیشہ موقع ملنے والا نہیں: جواد ظریف

    امریکہ کو ہمیشہ موقع ملنے والا نہیں: جواد ظریف

    Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲

    موقع کا دریچہ امریکہ کی جانب ہمیشہ کھلا رہنے والا نہیں ہے، یہ انتباہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے واشنگٹن کو دیا ہے۔

  • ٹرمپ دفع ہو گیا مگر ایران و خلیج فارس اپنی جگہ باقی ہیں: ظریف

    ٹرمپ دفع ہو گیا مگر ایران و خلیج فارس اپنی جگہ باقی ہیں: ظریف

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸

    وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کی سلامتی کا تحفظ کرنے کے سلسلے میں خلیج فارس کے عرب ملکوں کے ساتھ بات چیت کے لئے آمادہ ہے۔

  • ایران کے خلاف تمام سازشی منصوبے شکست سے دوچار ہوں گے: جواد ظریف

    ایران کے خلاف تمام سازشی منصوبے شکست سے دوچار ہوں گے: جواد ظریف

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بغداد میں دہشت گردانہ کارروائیوں اور نیتن یاہو کے بیانات کا مقصد صرف ایران سے مقابلہ آرائی ہے تاہم ایران کے خلاف ذلت آمیز سازشی منصوبے ناکام ہوجائیں گے۔

  • ٹرمپ، تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے: جواد ظریف

    ٹرمپ، تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے: جواد ظریف

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کے دور اقتدار کے خاتمے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ اور سابق وزیر خارجہ پومپئو اب تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے ہیں۔

  • ٹرمپ کی منحوس حکومت کا خاتمہ ہو گیا: صدر روحانی

    ٹرمپ کی منحوس حکومت کا خاتمہ ہو گیا: صدر روحانی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶

    آج ڈونالڈ ٹرمپ کی منحوس حکومت کے خاتمے کا دن ہے اور امریکہ ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کے باعث عالمی سطح پر تنہا رہ گیا۔ یہ بات ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہی۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے امریکا کو سخت انتباه

    ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے امریکا کو سخت انتباه

    Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران پر جارحیت کا تاوان یقینی نابودی ہے: ظریف

    ایران پر جارحیت کا تاوان یقینی نابودی ہے: ظریف

    Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷

    ایران اپنے جارح دشمنوں کو نابود کرنے میں کسی شک و تردید سے کام نہیں لیتا۔ یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نےمغربی ایشیا میں امریکہ کے جارحانہ اور دشمنانہ اقدامات پر اسے خبردار کرتے ہوئے کہی۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: دہلی کے مسلم علاقے اوکھلا میں تین سو گھروں پر یو پی حکومت کی بلڈوزر کارروائی
    ہندوستان: دہلی کے مسلم علاقے اوکھلا میں تین سو گھروں پر یو پی حکومت کی بلڈوزر کارروائی
    ۲ hours ago
  • ہندوستان: اترپردیش میں ایس آئی آر کے تحت دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جانے پر نیا ہنگامہ
  • اسرائیل کو آٹھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی امریکی منظوری
  • یمن میں 90 دن کی ایمرجنسی کا نفاذ
  • کسی بھی جارحیت پر ایران کا رد عمل جارح کے لیے افسوسناک اور پشیمانی کا باعث ہوگا، ٹرمپ کی گیدڑ بھپکی پر صدر پزشکیان کا انتباہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS