-
امریکا یمن میں شکست کھا چکاہے، یمنی عہدیدار کابیان
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہےکہ ہم ایران سے میزائل نہیں لیتے اور ایران پر امریکا کا تازہ الزام سعودی عرب کے ہاتھوں یمنی عوام کے قتل عام پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔
-
یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا منھ توڑ جواب
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے سعودی عرب کی آئل ریفائنریوں پر میزائل حملوں کو یمن میں سعودی عرب کی آل سعود حکومت کے جرائم کے جواب سے تعبیر کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ یمن پر جارحیت روکنے سے مشروط ہے: محمد علی الحوثی
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۵یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ کسی بھی قسم کا معاہدہ یمن پر جارحیت کے مکمل خاتمے اور محاصرہ مکمل طور پر ختم کیے جانے کی بنیاد پر ہو گا۔