-
فلسطینی انتظامیہ کے خلاف لگے نعرے، نوجوانوں میں ہے غم و غصہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹جمعے کو دسیوں ہزار افراد نے فلسطین کے سرگرم سماجی کارکن نزار بنات کے جلوس جنازہ میں شرکت کی اور فلسطینی حکومت اور محمود عباس کے خلاف نعرے لگائے۔
-
فلسطینی اتھارٹی یا صہیونیوں کا طفیلی ٹولہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹زخم خوردہ فلسطینی اتھارثی نے امریکی اشاروں پر نئی صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کی ٹیم تشکیل دے دی۔
-
امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے خلاف فلسطین میں احتجاجی مظاہرہ
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرین پر فلسطین کی محدود خود مختار انتظامیہ کے اہلکاروں نے حملہ کیا ہے ۔
-
فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان انٹیلی جینس تعاون کے خلاف مظاہرے
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸فلسطینی نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے، فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان انٹیلی جینس تعاون کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی اتھارٹی پر ملت فلسطین کا ساتھ دینے کا مطالبہ
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰ہمارے میزائل تیار اور زیرو آور قریب ہے، فلسطینی مجاہدین کی صہیونی حکومت کو وارننگ
-
مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملے سے محمود عباس برہم، فوری اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے حملے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سیکورٹی کونسل کے فوری اجلاس کا مطالبہ کیا ہے۔
-
انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲فلسطین میں انتخابات ملتوی کئے جانے کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
-
فلسطین کے انتخابات ملتوی، حماس کا سخت رد عمل
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹حماس نے ایک بیان جاری کرکے فلسطین کے انتخابات ملتوی کئے جانے کو کودتا قرار دیا ہے۔
-
فلسطین کے انتخابات کو ملتوی کئے جانے کی مخالفت
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے ایک بیان جاری کرکے فلسطین کے انتخابات ملتوی کئے جانے پر اپنی مخالفت کا اعلان کیا ہے-
-
فلسطینی گروہوں کے اجلاس کے موقع پر اسرائیلی فوج ہائی الرٹ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴انتخابات کے التوا کے بارے میں فلسطینی گروہوں کے اجلاس کے موقع پر اسرائیل نے اپنی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔