-
اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے پاکستان کے اقدام کی ستائش
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴محمود عباس نے فلسطین کی جدوجہد سے متعلق پاکستان کے غیر متزلزل مؤقف پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے
-
حماس نے کشنر اور بلیئر کے ساتھ ملاقات سے انکار کر دیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶فلسطین کی تحریک فتح کی ایکزیکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری نے اعلان کیا ہے کہ تحریک حماس نے امریکی صدر کے مشیر اور برطانیہ کے سابق وزیر اعظم کی ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔
-
امریکہ و اسرائیل سینچری ڈیل کو عالمی قوانین کی جگہ قرار دینے کی کوشش کر رہے ہیں: محمود عباس
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے مسئلہ فلسطین کی نابودی کے لئے دشمنوں کی سازشوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام اپنی استقامت اور جدوجہد جاری رکھیں گے اور آخر کار کامیابی ہمارے قدم چومے گی۔
-
امریکی سازشوں کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶مقبوضہ قدس کے فلسطینیوں نے آج فتح تنظیم کے سابق رکن محمد دحلان کو محمود عباس کی جگہ فلسطینی انتظامیہ کا سربراہ بنانے سے متعلق امریکی فیصلے اور سازش کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
امریکہ اب فلسطینی صدر کی تاک میں
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے وزیر اعظم نے محمود عباس کے بارے میں تل ابیب میں امریکی سفیر کے بیان کو امریکہ کا سیاسی دیوالیہ پن قراردیا ہے۔
-
محمود عباس کو امریکہ نہیں ہٹا سکتا: فلسطینی انتظامیہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰فلسطینی انتظامیہ کے ترجمان نے فلسطینی صدر کو ہٹانے سے متعلق امریکی سفیر کے بیان کی مذمت کی۔
-
عرب اسرائیل تعلقات سے امن قائم نہیں ہونے والا: محمود عباس
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۷فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے قیام سے خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔
-
عرب امارات کی طرح اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والے ملک کا بائیکاٹ کیا جائےگا: محمود عباس
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵فلسطین کے صدر نے اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی ایک بار پھر مذمت کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے غداری کی ہے اور غداروں کو فلسطینی عوام کی طرف سے بولنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
شام، فلسطین کی حمایت سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا: بشار اسد
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱شام کے صدر نے فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ کے نام اپنے خط میں کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی منصوبے سینچری ڈیل اور غرب اردن کے بعض علاقوں کے مقبوضہ فلسطین میں الحاق کی سازش کے مقابلے میں ملت فلسطین کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔
-
محمود عباس نے امریکی وزیر خارجہ کو شرمندہ کردیا
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کرنے سے انکار کر دیا۔