-
روس نے انتخابات میں مداخلت کے برطانوی دعوے کو مسترد کیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳کرملین نے برطانیہ کی جانب سے 2019 کے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کرنے کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ایران روس اور چین انتخابات میں مداخلت کی کوشش کر رہے ہیں: امریکہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر بلا کسی ثبوت کے مختلف ممالک منجملہ ایران، روس اور چین پر آئندہ امریکی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کرنے کا الزام دہرایا ہے۔
-
چین کے اقدام سے لگیں امریکہ کو مرچیں
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹چین کی جانب سے ہانگ کانگ سیکورٹی بل کی منظوری نے امریکہ کے غم و غصے کی آگ کو بھڑکا دیا ہے۔
-
لبنان میں امریکہ کے خلاف احتجاج ۔ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷لبنانیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا اور انہوں نے ملکی و قومی معاملات میں امریکی مداخلت سے تنگ آکے وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے اکٹھا ہو کر احتجاج کیا۔
-
فرانس کو ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں: ایران
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱ایران نے فرانس کے حکام سے کہا ہے کہ وہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے۔
-
خطے میں بیرونی مداخلت کے خاتمے پر ایران و عراق کی تاکید
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹صدر ایران ڈاکٹر روحانی نے پڑوسی ملک عراق میں سیاسی استحکام کی جانب پیشرفت پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
لیبیا میں مصر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی کھلی مداخلت
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر قبضہ کرنے میں خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی کی پے درپے شکست کے بعد مصر، سعودی عرب اور امارات نے اس کی مزید مدد پر اتفاق کیا ہے۔
-
غیر ملکی مداخلت کے بغیر عراقی عوام کے مطالبوں کے احترام پر تہران و بغداد کی تاکید
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷عراقی صدر اور ایرانی سفیر نے مشترکہ تعلقات کی مضبوطی اور غیر ملکی مداخلت کے بغیر عراقی عوام کے مطالبوں کے احترام پر تاکید کی۔
-
ہانگ کانگ میں مظاہرین کو امریکہ اور مغربی ممالک ورغلا رہے ہیں: چین
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴چین کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ میں احتجاج و مظاہرے کے پیچھے امریکہ اور مغربی ممالک کا ہاتھ ہے۔
-
وینزویلا میں امریکی مداخلت کی مخالفت
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ