SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مداخلت

  • عراق کے سیاسی معاملوں میں برطانوی مداخلت کی مذمت

    عراق کے سیاسی معاملوں میں برطانوی مداخلت کی مذمت

    Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰

    عراق کے الفتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے ملک کے سیاسی حالات میں لندن کی مداخلت کی مذمت کی ہے۔

  • اسلام آباد میں امریکہ مخالف مظاہرہ، ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی مذمت

    اسلام آباد میں امریکہ مخالف مظاہرہ، ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی مذمت

    Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ مخالف مظاہرہ ہوا، جس میں پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت اور اسکی طرف سے پاکستانی کی آزادی و خودمختاری کو لاحق خطرات کی مذمت ہوئی۔ اس مظاہرے میں سیاسی و مذہبی کارکن شریک ہوئے۔

  • عمران خان امریکی مداخلت سے پردہ اٹھانے والے پہلے پاکستانی وزیر اعظم

    عمران خان امریکی مداخلت سے پردہ اٹھانے والے پہلے پاکستانی وزیر اعظم

    Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰

    عمران خان نے کہا کہ کسی آزاد ملک کے لیے جس طرح کا پیغام (مراسلہ) آیا وہ وزیراعظم کے خلاف نہیں بلکہ پوری قوم کے خلاف ہے۔

  • سعودی عرب کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاجی مظاہرہ

    سعودی عرب کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاجی مظاہرہ

    Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲

    بحرینی عوام کی سرکوبی کے لئے اس ملک میں سعودی فوجیوں کی مداخلت اور بحرین پر ان کے تسلط کی برسی کے موقع پر بحرینی عوام نے سڑکوں پر نکل کر شدید احتجاج کیا۔

  • روسی صدر کا مغرب کو انتباہ، دیگر ممالک میں مداخلت سے باز رہے

    روسی صدر کا مغرب کو انتباہ، دیگر ممالک میں مداخلت سے باز رہے

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اعلان کیا ہے کہ اجتماعی سیکورٹی تنظیم کے رکن کسی بھی ملک میں بیرونی عناصر کو امن وامان کا مسئلہ اور بحران پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

  • قزاقستان میں ایک روز عام سوگ کا اعلان

    قزاقستان میں ایک روز عام سوگ کا اعلان

    Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹

    قزاقستان کی حالیہ بدامنی میں مرنے والوں کی یاد میں پیر کو عام سوگ منایا جائے گا۔ دوسری جانب صدر توکایف نے، حالیہ بدامنی میں تباہ ہونے والی سرکاری اور غیر سرکاری عمارتوں کی فوری تعمیر نو کا حکم صادر کر دیا ہے۔

  • شام اور عراق میں ترک فوج کی مداخلت پسندانہ کارروائیاں جاری

    شام اور عراق میں ترک فوج کی مداخلت پسندانہ کارروائیاں جاری

    Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷

    ترک فوج نے بیرون ملک کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شام اور عراق میں ایک بار پھر پی کے کے، کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • امریکہ مداخلت سے باز آجائے : عراقی انتخابی نتائج کے خلاف احتجاجی کمیٹی کا انتباہ

    امریکہ مداخلت سے باز آجائے : عراقی انتخابی نتائج کے خلاف احتجاجی کمیٹی کا انتباہ

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸

    عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاج کرنے والی کمیٹی نے اس ملک کی عدلیہ کے امور میں واشنگٹن کی مداخلت پر انتباہ دیا ہے۔

  • عراق میں مظاہرے، آیت اللہ سیستانی کا اقوام متحدہ کی مندوب سے ملاقات کرنے سے انکار

    عراق میں مظاہرے، آیت اللہ سیستانی کا اقوام متحدہ کی مندوب سے ملاقات کرنے سے انکار

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵

    عراق کے انتخابی نتائج کے خلاف مظاہروں کی کال دینے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شیعہ مرجعیت نے اقوام متحدہ کی مندوب سے ملنے سے انکار کردیا۔

  • بیلاروس میں مغرب اور امریکا کی مداخلت، کبھی بھی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے

    بیلاروس میں مغرب اور امریکا کی مداخلت، کبھی بھی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷

    بیلاروس کے صدر کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں کے مسئلے کو بہانہ بنا کر امریکا ان کے ملک پر حملہ کرنا چاہتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS