-
امریکی حکام اوقات میں رہ کر بات کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸منگل 23 ستمبر کو رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی عوام سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی حالات، ایران کے ایٹمی پروگرام اور امریکہ سے مذاکرات کے دعووں کے سلسلے میں کئی اہم نکات پر روشنی ڈالی۔
-
امریکہ سے مذاکرات لاحاصل/ یورینیم کی افزودگی روکنے کا سوال نہیں/ امریکی حکام اوقات میں رہ کر بات کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۷منگل 23 ستمبر کو رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی عوام سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی حالات، ایران کے ایٹمی پروگرام اور امریکہ سے مذاکرات کے دعووں کے سلسلے میں کئی اہم نکات پر روشنی ڈالی۔
-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا ایران پر غنڈہ گردی سے مذاکرات مسلط کرنا چاہتے ہیں؛ ملیحہ لودھی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱امریکہ و برطانیہ میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا خودمختار نہيں ہے اور امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران پر غنڈہ گردی سے مذاکرات مسلط کرنا چاہتا ہے۔
-
پاکستان و بنگلہ دیش تعلقات میں مزيد فروغ، اسحاق ڈار نے محمد یونس سے ملاقات کی
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳پاکستان کے نائب وزیرِاعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے دورۂ بنگلادیش میں، حکومت کے سربراہ محمد یونس سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان و بنگلہ دیش کے وفود کے درمیان مذاکرات کا آغاز
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان وفود کی سطح کے مذاکرات شروع ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں
-
امریکہ کی جانب سے بات چیت کے اشارے ملے ہیں؛ عراقچی
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے بات چیت کے اشارے ملے ہیں، ایران اپنی مصلحت اور قومی مفادات کے تحت ہی مذاکرات یا مزاحمت کا راستہ اختیار کرے گا۔
-
ایران: مذاکرات اور دفاع میں عصائے موسیٰ کا کردار
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اپنی مصلحت اور قومی مفادات کے تحت ہی مذاکرات یا مزاحمت کا راستہ اختیار کرے گا۔
-
مذاکرات کی بحالی سے پہلے امریکہ نقصانات کا ازالہ کرے؛ ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹یران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ مذاکرات کی بحالی سے پہلے امریکہ نقصانات کی تلافی اور حملے کی وضاحت دے۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی ، صدر نے مبارک باد پیش کی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یونان کے انڈر سیون ٹین کشتی کے مقابلوں میں ایرانی نوجوان کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی پر انھیں مبارکباد دی ہے
-
ایرانی وزیر خاجہ: امریکہ ایران کو 12 روزہ جنگ میں ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کو 12 روزہ جنگ میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرے۔