-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کا غزہ کے بحران اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو میں غزہ میں انسانی بحران، فلسطینیوں کے لیے انسانی امداد کی فوری ترسیل کی ضرورت اور دوطرفہ تعلقات سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان مذاکرات، ایرانی نائب وزیر خارجہ کا بیان
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۳ایرانی نائب وزیر خارجہ تخت روانچی نے کہا ہے کہ استنبول مذاکرات میں ایران نے یورپی ممالک کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے یورینییم افزودگی کے حق پر زور دیا۔
-
ایران کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کےلئے آمادگی کا اعلان؛ آئی اے ای اے کے سربراہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۰استنبول میں ایران اور یورپ کے مذاکرات کے ساتھ ہی جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹرجنرل نے ایران کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کے لئے ادارے کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور تین یورپی ممالک کے درمیان تفصیلی مذاکرات اختتام پذیر
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران اور تین یورپی ممالک کےدرمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات اپنے اختتام کو پہنچ گئے ہیں۔ فریقین نے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے سے اتفاق کیا ہے۔
-
ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان جوہری مذاکرات آج استنبول میں
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱ایران اور یورپی ٹرائیکا برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے درمیان اہم جوہری مذاکرات آج ترکی کے شہر استنبول میں ہو رہے ہیں۔
-
ایران کے یورینيم کی افزودگی کے حق پر مذاکرات کا سوال نہیں اٹھتا: عراقچی
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعہ کے روز استنبول میں ایران اور یورپی ٹرائیکا کے مذاکرات کے بارے میں بتایا کہ یہ نشست ایران کے اٹل موقف سے یورپ کو مطلع کرنے کے لیے کی منعقد ہوگی۔
-
شرائط پوری ہونے سے پہلے امریکہ سے مذاکرات نہیں: ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور نے ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کی بحالی کے لیے تہران کے موقف کو واضح کرتے ہوئے چند بنیادی شرائط پیش کی ہیں۔
-
جمعہ 25 جولائی کو استنبول میں ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان مذاکرات؛ ایران کے نائب وزیر خارجہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵ایرانی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر کاظم غریب آبادی نے جمعہ کو استنبول میں ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
فی الحال امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں؛ ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں امریکہ سے کسی بھی قسم کی بات چیت کا نہ کوئی ارادہ ہے اور نہ ہی ضرورت، تاہم قومی مفادات کے مطابق سفارتکاری کے دروازے کھلے ہوئے ہیں۔
-
یورپی ٹرائیکا کو اسنیپ بیک مکانیزم کو فعال کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سن 2015 میں ہونے والے ایٹمی معاہدے کی یورپ کی جانب سے خلاف ورزی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یورپی ٹرائیکا کو اس بات کی اجازت ہی نہیں ہونی چاہیے کہ اس معاہدے کے مطابق کوئی فیصلہ کرے جس کے وہ کبھی پابند ہی نہیں رہے ہیں۔