-
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ ترکیہ میں روسی صدر رکاوٹ کا باعث بن گئے؟
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸روس کے صدر کے ایک فیصلے نےامریکی صدر ٹرمپ کو دورہ ترکیہ سے روک دیا۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کی حمایت کا اعلان؛ سعودی عرب
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳سعودی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے لیے اپنے ملک کی مکمل حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغاز
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰خبر رساں ذرائع نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں تحریک حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان بالواسطہ مذاکرات شروع ہونے کی خبر دی ہے جس میں امریکہ ان مذاکرات میں مرکزی ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔
-
تجربہ ہمیں بتاتا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں انتہائی احتیاط کے ساتھ آگے بڑھنا ہے: اسماعیل بقائی
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ ہم تجربے سے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ہمیں امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں انتہائی احتیاط سے آگے بڑھنا ہوگا
-
ہم کشدیدگی نہیں چاہتے لیکن اپنے اصولوں سے بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے: صدر ایران
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴ایرانی صدر نے کہا کہ مذاکرات میں ہم اپنے اصولوں سے کسی بھی طرح پیچھے نہیں ہٹیں گے، تاہم کشیدگی نہیں چاہتے۔
-
انداز جہاں: ٹرمپ کا خلیج فارس کے عرب ممالک کا دورہ
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/13
-
امریکا اور چین کا ٹیرف میں 115 فیصد کمی کرنے پر اتفاق
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹امریکا اور چین نے 90 روز کے لیے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
پاکستان: فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳پاکستان کی قومی اسمبلی نے فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیلی حکومت پھر ہوئی مجبور، حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹بعض میڈیا ذرائع نے حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہونے کی خبردی ہے۔
-
ایران امریکا بالوسطہ مذاکرات، آگے کیا ہو گا وزیر خارجہ عراقچی نے دی خبر
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸ایران اور امریکا دونوں نے بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کو تعمیری بتایا ہے۔