-
پاکستان: حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات ختم
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴پاکستان تحریک انصاف بانی اور سابق وزیر اعظم نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکہ، ایران کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپس آئے؛ قطر
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳قطر کے وزیر اعظم نے پیچیدہ مسائل کے حل کے لئے ڈپلومیسی کو بہترین راستہ قرار دیتے ہوئے، امریکا سے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی معاملے میں نئے سمجھوتے کے لئے مذاکرات کی میز پر واپس آئے۔
-
ایران پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات پر تیار ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پابندیوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات شروع کرنے پر تیار ہے
-
ہم اپنی دفاعی صلاحیتوں پر مذاکرات نہیں کریں گے: اسماعیل بقائی
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں کبھی کسی کے ساتھ بات نہیں کی ہے اور نہ کبھی کرے گا۔
-
پاکستان: حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے پر مبنی پی ٹی آئی کا مطالبہ ماننے سے انکار
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷پاکستانی حکومت نے پی ٹی آئی کی جانب سے نو مئی کے واقعات سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے تحریری جواب تیار کر لیا ہے۔
-
ایران اور یورپی ممالک کے مذاکرات، پابندیوں کے خاتمے اور ایٹمی موضوع کے بارے میں کچھ آئيڈياز پر غور و فکر
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷قانونی امور میں ایران کے نائب وزيرخارجہ نے پابندیوں کے خاتمے کے لئے تین یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق رائے ہونے کی خبر دی ہے۔
-
پی ٹی آئی نے مذاکرات کو جوڈیشل کمیشن سے مشروط کر دیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ جب تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنے گا، مذاکرات نہیں ہوں گے، مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچانے کی گیند حکومت کے کورٹ میں ہے۔
-
حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی کا سب سے اہم مطالبہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲پاکستانی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اس جماعت کا سب سے اہم مطالبہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے۔
-
ایران کا ایٹمی معاہدے سے متعلق تعمیری مذاکرات پر آمادگی کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چین کے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران معاہدے کے حصول کے ہدف کے ساتھ، تعمیری اور بلا تاخیر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے۔
-
حکومت اور پی ٹی آئی کےمذاکرات بے نتیجہ کیوں رہے؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۶حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا دوسرا دور اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ان کیمرا اجلاس کی صدارت کی۔