SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

مذاکرات

  •  ایران 23 فروری  سے جوہری معاہدے کے تحت رضاکارانہ اقدامات نہیں کرے گا

    ایران 23 فروری سے جوہری معاہدے کے تحت رضاکارانہ اقدامات نہیں کرے گا

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹

    ایران اور بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے ایران میں آئی اے ای اے کے انسپکٹروں(معائنہ کاروں) کی ضروری سرگرمیوں کے تسلسل کے بارے میں ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔

  • ہندوستان اور چین نے کی باہمی اتفاق سے مسائل حل کرنے پر تاکید

    ہندوستان اور چین نے کی باہمی اتفاق سے مسائل حل کرنے پر تاکید

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸

    ہندوستان اور چین نے کہا ہے کہ باہمی اتفاق سے زیر التواء مسائل حل کئے جائیں گے۔

  • بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی ضروری: پاکستان

    بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی ضروری: پاکستان

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی لانا ناگزیر ہے۔

  • ہند، چین کےدرمیان 10 ویں دورکے مذاکرات

    ہند، چین کےدرمیان 10 ویں دورکے مذاکرات

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲

    ہندوستان اور چین نے 9 ماہ کے تعطل کے بعد دونوں ممالک کی افواج کو پینگونگ جھیل کے شمالی اور جنوبی ساحلوں سے 'مرحلہ واراور مربوط انداز میں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • امریکہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے اجلاس میں شرکت کو تیار

    امریکہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے اجلاس میں شرکت کو تیار

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵

    امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت قبول کرلے گا۔

  • طالبان کو افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ کا انتباہ

    طالبان کو افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ کا انتباہ

    Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵

    افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ بے گناہ عوام کا قتل، امن کے حصول کو مشکل بنا سکتا ہے۔

  • مذاکرات سے پہلے جنگ بند اور محاصرہ ختم کیا جائے، انصاراللہ یمن

    مذاکرات سے پہلے جنگ بند اور محاصرہ ختم کیا جائے، انصاراللہ یمن

    Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲

    سعودی عرب کے حملوں اور جارحیت کے دوران سیاسی عمل کو آگے بڑھانا ممکن نہیں۔

  • تہران واشنگٹن کے ساتھ دو فریقی مذاکرات نہیں کرے گا: خطیب زادہ

    تہران واشنگٹن کے ساتھ دو فریقی مذاکرات نہیں کرے گا: خطیب زادہ

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے واضح کردیا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں کرے گا۔

  • امریکہ اور طالبان کا معاہدہ کھٹائی میں

    امریکہ اور طالبان کا معاہدہ کھٹائی میں

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲

    طالبان اور امریکہ نے ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کئے ہیں جس کے بعد امریکہ اور طالبان کے مابین معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر سے ملاقات

    ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر سے ملاقات

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان اور دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور روس کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات
    ایران اور روس کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات
    ۱ hour ago
  • روسی مندوب: یورپی ٹرائیکا ایران پر پابندیوں میں توسیع کا حق کھو چکا
  • غزہ میں شہداء کی تعداد 59 ہزار سے زائد، گزشتہ 24 گھنٹے میں 13 سو افراد متاثر
  • پاکستان: خیبر پختونخوا میں ووٹنگ
  • الحوثی: غزہ میں فلسطینیوں پر جو گذر رہا ہے وہ ایک حقیقی انسانی المیہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS