-
ایران و پاکستان سمیت مسلم اقوام کی یکجہتی پر تاکید
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶تقریب اسلامی مذاہب کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
-
طالبان کو تسلیم کرنا ابھی جلدی ہوگی، بین الاقوامی برادری کی طالبان سے متعدد توقعات ہیں: قریشی
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنا ابھی جلدی ہوگی
-
ایران کے ساتھ کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہوئے: سعودی وزیر خارجہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے تہران-ریاض کے مابین کچھ مسائل میں ڈائرکٹ مذاکرات کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ ہم مذاکرات کا استقبال کرتے ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اپنے چینی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اپنے ٹیلیفونی رابطے میں دو طرفہ تعلقات اور ویانا مذاکرات سمیت اہم ترین بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
بعض عناصر ویانا مذاکرات کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: ایران
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور ویانا مذاکرات میں ایرانی وفد کے سربراہ نے مذاکرات کو روبپیشرفت قرار دیا تاہم انہوں نے کہا کہ بعض سیاسی کھلاڑی ویانا مذاکرات میں تخریبی اقدامات انجام دے کر گفتگو کے عمل پر منفی اثرات مرتب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ویانا میں غیرسرکاری اجلاس کا آغاز
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹ویانا میں روس کے نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں غیرسرکاری اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے بغیر امریکہ کی جوہری معاہدے میں واپسی ممکن نہیں : ایران
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جوہری معاہدے میں واپسی اسی صورت میں ہو سکتی ہے کہ جب وہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لئے مکمل سنجیدگی کے ساتھ کوشاں ہیں: نائب صدر ایران
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶ایران کے نائب صدر نے ایرانی عوام کے خلاف غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵سحر نیوز رپورٹ