-
فلسطین کے حامی امریکی طلبا کی حمایت میں ایران کی یونیورسٹیوں میں بھی مظاہرے
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۶امریکہ سمیت دنیا بھر کی بہت سی یونیورسٹیوں میں فلسطین کی حمایت میں جاری مظاہروں کےدوران ایران کی یونیورسٹیوں کے طلبانے بھی فلسطین کے حامی طلبا کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کی مذمت میں مظاہرہ کیاہے-
-
امریکہ نے ایک مرتبہ پھر ویٹو کے حق کا غلط استعمال کیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳دنیا کے مختلف ملکوں، تنظیموں اور گروہوں نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کے بارے میں قرارداد کی منظوری میں امریکی رکاوٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے ویٹو کے حق کا غلط استعمال کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران کے حوالے سے امریکہ نے اپنے آپ کو کلین چٹ دے دی
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے خلاف کسی بھی حملے میں شامل نہیں رہا ہے۔
-
امریکہ کا ویٹو عالمی سطح پر اسے اور اکیلا کرے گا، حماس
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴فلسطین کی تحریک حماس اور فلسینی انتظامیہ نے امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد ویٹو کردیئے جانے کی مذمت کی ۔
-
پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی بھرپور انداز میں مذمت کی ہے۔
-
حماس: غزہ میں عالمی امدادی ٹیم پر حملے کی مذمت
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰حماس نے ایک بیان جاری کرکے، غزہ میں خوراک کی تقسیم کے مشن پر کام کرنے والی غیر سرکاری عالمی تنظیم "ورلڈ سینٹرل کچن" کے کارکنوں پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن پر حملے کی سعودی عرب کی جانب سے مذمت
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰سعودی عرب نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر حملے کی مذمت کی ہے
-
امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳عراقی عوام نے غزہ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور وحشیانہ صیہونی جرائم کی مذمت میں ہفتے کی رات بغداد کے التحریر اسکوائر پر اجتماع کیا۔
-
شام پر صیہونی جارحیت کی روس کی جانب سے مذمت
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳روس کی وزارت خارجہ نے شام کے خلاف صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے اور اسے اشتعال انگیز و ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: چینی انجینئروں کی گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔