-
جہاز رانی کے خلاف امریکی اقدامات کی مذمت
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸ایران نے محفوظ جہاز رانی کے لیے خطرہ بننے والے امریکی اقدامات اور بندشوں کی مذمت اور اس کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغان شیعہ برادری پر دہشتگردانہ حملوں کے خلاف عالمی رد عمل
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸افغانستان میں شیعہ نمازیوں پر ہوئے دہشتگردانہ حملوں کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج اور مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کورونا سے زیادہ خطرناک یکطرفہ جابرانہ اقدامات ہیں: ایران
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہماری دنیا آج دو مہلک بیماریوں یعنی کورونا وائرس اور یکطرفہ جبر آمیز اقدامات کا سامنا کر رہی ہے اور یکطرفہ کارروائی کورونا سے زیادہ خطرناک ہے۔
-
اسرائیل خطے میں کشیدگی کی جڑ ہے، حماس ترجمان
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی اقدامات کو خطے میں کشیدگی کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔
-
ایران نے پاکستان میں عزاداران حسینی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵ایران نے پاکستان میں جلوس عزا کے دوران ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان: محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مخالفت
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵ہندوستان کے معروف عالم دین مولانا کلب جواد نے محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مخالفت کی ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک نوجوان کو پھانسی، بحرینی گروہوں کی جانب سے مذمت
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱بحرین کے چودہ فروری اتحاد نے سعودی عرب میں ایک شیعہ نوجوان کو پھانسی دینے کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس گھناؤنے عمل کی مذمت اور اسے وحشیانہ اور غیرانسانی قرار دیا ہے۔
-
کابل دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ العظمی سیستانی کا اظہار غم
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے کابل میں طالبات کے ایک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دنیا کے مختلف ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان کے مستقبل کے بدخواہوں کا کوئی بھی شرمناک منصوبہ کامیاب نہ ہونے دیں۔
-
سلامتی کونسل نے میانمار میں مظاہرین پر تشدد کی مذمت کی
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵سلامتی کونسل نے میانمار میں مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کی مذمت کی۔
-
آل خلیفہ حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹چودہ فروری کے قیام کی دسویں سالگرہ کے موقع پر بحرین کے انقلابی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کیا۔