-
جنگ بندی معاہدہ ، اس وقت گیند اسرائیل کے کورٹ میں ہے: حماس کے رہنما
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹حماس کے نائب سربراہ نے بتایا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد کی صورت میں غزہ میں فوجی کارروائیاں مستقل طور پر بند کردی جائيں گی-
-
استقامتی محاذ کے صیہونیوں کے فوجی ٹھکانوں پر حملے
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمتی محاذ کے جوابی حملے بدستور جاری ہیں۔
-
صیہونی حکام کے کسی بھی احمقانہ اقدام کا جواب اس سے کہیں زیادہ سنگین ہوگا: صدر رئیسی
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ اگر اسرائیل کی نسل کش حکومت نے کوئی اور احمقانہ قدم اٹھایا تو اسے ایران کا اس سے کہیں زيادہ ٹھوس اور سخت جواب ملے گا۔
-
مقبوضہ علاقوں پر ڈرون حملوں کا آغاز
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر ڈرون حملوں کا آغاز ہو گیا۔
-
اسرائيل کے کواڈ کوپٹر سرایا القدس کے کنٹرول میں (ویڈیو)
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ میں صیہونیوں کی جاسوسی کی سرگرمی کے دوران اسرائيل کے کواڈ کوپٹر کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
فلسطینی قوم اور استقامت کامیاب ہوگی، حماس کا پیغام عیدالفطر
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵تحریک حماس نے فلسطینی قوم ، فلسطینی استقامت ، مسلم امہ اور عرب اقوام کو عید سعید فطر کی مبارک باد دی ہے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے بحری فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
سنیچر کو چار اسرائیلی فوجی افسر مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے ہیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳صہیونی حکومت کے میڈيا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہفتے کے روز چار اسرائیلی افسر غزہ میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے ہیں.
-
حیفا آئیل ریفائنری پر عراقی استقامتی تحریک کا حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹عراق کی اسلامی استقامت نے سنیچر کی صبح اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین میں ایک آئل تنصیبات کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے شمال میں واقع جنین کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جہاں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئي ہیں۔