SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مزاحمتی فورسز

  • صیہونیوں کے خلاف گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزاحمتی فورسز کے 25 آپریشن

    صیہونیوں کے خلاف گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزاحمتی فورسز کے 25 آپریشن

    Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰

    مغربی کنارے میں غاصب صیہونیوں کے خلاف مزاحمتی فلسطینی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 25 مختلف آپریشن انجام دئیے ہیں-

  • صیہونی فوج نے دو فلسطینیوں پر گاڑی چڑھا کر زخمی کردیا

    صیہونی فوج نے دو فلسطینیوں پر گاڑی چڑھا کر زخمی کردیا

    Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴

    غاصب صیہونی فوج نے مغربی کنارے پر حملہ کے دوران طولکرم میں دو فلسطینیوں کو گاڑی کے نیچے کچل کر زخمی کر دیا جبکہ ایک صیہونی آبادکار کو غاصب فوج نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا ہے-

  • مشرقی بیت المقدس میں مزاحمتی فورسز کا صیہونی چیک پوسٹ پر حملہ

    مشرقی بیت المقدس میں مزاحمتی فورسز کا صیہونی چیک پوسٹ پر حملہ

    Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶

    مشرقی بیت المقدس کے علاقے الزعیم میں صیہونی فوج کی ایک چیک پوسٹ پر مزاحمتی فورسز کے آپریشن کی خبر ہے۔

  •  فلسطینی مزاحمتی فورسزکی اسرائیل کو دھمکی

    فلسطینی مزاحمتی فورسزکی اسرائیل کو دھمکی

    Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹

    فلسطین کی جنین بٹالین نے صیہونی ریاست کو کسی حماقت کی صورت میں خطرناک نتائج کی دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ ہمارے ہتھیار تمہارے لئے آمادہ ہیں-

  • مزاحمتی فورسز سے جنگ کے بعد اسرائیل نامی کوئی چیز باقی نہیں رہے گی: سید حسن نصراللہ

    مزاحمتی فورسز سے جنگ کے بعد اسرائیل نامی کوئی چیز باقی نہیں رہے گی: سید حسن نصراللہ

    Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰

    حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ آئندہ ہونے والی جنگ میں صیہونیوں کی فوجی چھاؤنیوں، ہوائی اڈوں، بجلی گھروں، تیل، پٹرول اور آمونیا کے کارخانوں کے ساتھ ڈیمونا بھی باقی نہیں رہیں گے۔

  • اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت، 19 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

    اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت، 19 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

    Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۸

    فلسطین کے شہر رام اللہ میں 19 سالہ فلسطینی نوجوان «قصی جمال معطان» قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہو گیا۔

  • فلسطین میں حملے اور مزاحمتی کاروائیاں

    فلسطین میں حملے اور مزاحمتی کاروائیاں

    Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • دشمن کے منصوبوں سے ہوشیاری پر زور

    دشمن کے منصوبوں سے ہوشیاری پر زور

    Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوج کے خلاف مزاحمتی فورسز کے 28 حملے

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوج کے خلاف مزاحمتی فورسز کے 28 حملے

    Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴

    فلسطینی ذرائع ابلاغ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوج کے خلاف مغربی کنارے میں 28 حملوں کی خبر دی ہے-

  • سرایا القدس کی کارروائیاں صیہونی دشمن کو مبہوت کر دیں گی

    سرایا القدس کی کارروائیاں صیہونی دشمن کو مبہوت کر دیں گی

    Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳

    فلسطین کے استقامتی گروہ نے صیہونیوں کے خلاف کارروائیوں کے دائرے کو بڑھانے کا انتباہ دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

    صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

    ۵ minutes ago
  • آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

  • ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

  • طاقتور ایران سائنسی و تکنیکی طاقت کی بنیاد پر مضبوطی سے کھڑا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS