-
غزہ جنگ بندی ، صیہونی حکومت کی خلاف ورزیاں جاری
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی ایک اور خلاف ورزی کرتے ہوئے مصر سے جڑی رفح سرحدی گذرگاہ نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ جنگ بندی اور خدشات
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷نشر ہونے کی تاریخ: 16-10-2025
-
یمن کی مسلح افواج کے سربراہ شہید ہوگئے
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷یمنی فوج نے آج جمعرات کی شام ایک بیان جاری کرکے ملک کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد عبدالکریم الغماری کی شہادت کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
نتن یاہو:غزہ کی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ ابھی غزہ کی جنگ ختم نہیں ہوئی ہے اور وہ اس جنگ کے سبھی اہداف حاصل کریں گے
-
حماس نے میرے ساتھ بہت اچھا سلوک کیا اور عبادت کرنے کے لئے وسائل بھی مہیا کئے: ایک اسرائیلی قیدی کا اعتراف
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶غزہ معاہدے کے تحت رہا ہونے والے ایک اسرائيلی قیدی نے اعتراف کیا ہے کہ قید کے دوران حماس نے بہت اچھا سلوک کیا اور عبادت کرنے کے وسائل سمیت تمام درخواستیں قبول کیں۔
-
حماس کا کوئی بھی متبادل نہیں، غزہ کے عوام اس کے حامی ہیں: ایک صیہونی تجزیہ نگار کا اعتراف
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶ایک صیہونی محقق اور تجزیہ نگار نے اعتراف کیا ہے کہ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کوئی بھی متبادل نہیں ہے اور یہ کہ غزہ کے عوام اس تحریک کے حامی و طرفدار ہیں۔
-
انداز جہاں: ہندوستان و افغانستان کے درمیان تعلقات
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷نشر ہونے کی تاریخ: 15-10-2025
-
مزاحمتی تنظیموں نے ہتھیار ڈالنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے: جہادِ اسلامی فلسطین
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰مزاحمتی تنظیم جہادِ اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ غزہ کی مزاحمتی تنظیموں نے ہتھیار ڈالنے کو ہر گز قبول نہیں کیا ہے۔ یہ بات تنظیم کے نائب سربراہ محمد الہندی نے کہی ہے۔
-
انداز جہاں: شرم الشیخ اجلاس، پس پردہ اہداف اور مقاصد
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵نشر ہونے کی تاریخ: 14-10-2025
-
استقامتی محاذ نے غاصب وزیر اعظم نیتن یاہو کو گُھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا، تحریک حماس
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ایک سینیئر رہنما عزت الرشق نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام اور استقامتی محاذ کی ثابت قدمی نے غاصب اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو گُھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔