-
صیہونی حکومت کو فلسطین کے استقامتی گروہوں کا انتباہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰فلسطین کے استقامتی گروہوں نے ملت فلسطین بالخصوص مقبوضہ بیت المقدس میں النقب اور شیخ جراح کے فلسطینی باشندوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم جاری رہنے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
مشہد میں مکتب سلیمانی اور فلسطینی استقامت سے متعلق اجلاس کا انعقاد
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲آستان قدس رضوی کے نوجوانوں کے ادارے کی جانب سے یوم غزہ کی مناسبت سے مکتب سلیمانی اور فلسطینی استقامت کا ایک اہم فکری اجلاس منعقد ہوا۔
-
شہید قاسم و ابو مہدی کا انتقام ابھی جاری ہے۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴سرایا ابابیل کے نام سے موسوم عراق کے ایک استقامتی گروہ نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کے انتقام کی نیت سے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی دہشتگردوں کی وکٹوریا چھاؤنی پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ کیا۔ یہ آپریشن تین روز قبل انجام دیا گیا۔
-
فلسطینی گروہوں کا اسرائیل کو انتباه
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
عراق کے مزاحمتی گروہ قاصم الجبارین نے عین الاسد فوجی چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳ایک عراقی گروہ نے عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی پر ہونے والے راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
جنرل سلیمانی ایک خدائی تحفہ تھے: فلسطینی رہنما
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ زیاد النخالہ نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو استقامتی محاذ کے لئے ایک تحفہ الٰہی قرار دیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کے ہیرو
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱آج ایران اور عراق سمیت پوری دنیا میں سرداران محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی شہادت کی دوسری برسی انتہائی جوش و ولولے اور عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔
-
شہید سلیمانی اور شہید المہندس کے خون کی قیمت عراق سے غاصب فوجیوں کا مکمل انخلا ہے : العامری
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴عراقی شخصیات نے سرداران محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان شہدا کی یادیں اقوام کے ذہنوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
-
علاقے میں شہید سلیمانی کا دبدبہ اور اثر پہلے سے بھی زیادہ ہے: ایرانی کمانڈروں کا بیان
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲سردار محاذ استقامت جنرل شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر ایران کی مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں کی جانب سے انہیں جذباتی انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔
-
ہندوستان کے شہر پٹنہ میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں پینٹنگ مقابلہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷سحر نیوز رپورٹ