-
صیہونیوں کے مقابلے میں استقامت پر تاکید
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
بارہ روزہ صیہونی جارحیت کے نتائج - خصوصی رپورٹ
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
فلسطین کے استقامتی محاذ کی ثابت قدمی پر تاکید
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ کے پاسباں، صیہونی دشمن کے لئے ناسورِ جاں: ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹صیہونی دشمن کے لئے ملک الموت کی حیثیت رکھنے والے غزہ کے محافظ جوانوں نے ایک بار پھر قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی خاطر صیہونی دشمن سے نبردآزما رہنے کے لئے اپنے فولادی عزم کا اعلان کیا اور غزہ کی سڑکوں پر مارچ کیا تاکہ صیہونی بمباری سے ہراساں ہو چکے بچوں کے دلوں کو قوت قلب عطا کر سکیں۔
-
نئے فلسطینی میزائلوں کی خصوصیات
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
حماس کے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی، مزاحمت جاری رکھنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، فلسطین کا واضح اعلان
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے خلاف حالیہ جنگ میں استعمال ہونے والے سجیل میزائل اور دوسرے ہتھیاروں کو رونمائی کی ہے۔
-
فلسطینی شہاب جو صیہونی دہشتگردوں کی نیند حرام کر سکتا ہے۔ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱کئی برسوں سے مکمل طور پر صیہونیوں کے محاصرے میں در آئے غزہ کی استقامتی تنظیموں نے صیہونی دشمن سے مقابلہ آرائی کے لئے خود کو پہلے کے مقابلے میں کافی مضبوط بنا لیا ہے۔ اس وقت فلسطینی تنظیموں کے پاس مختلف طرح کے راکٹ، میزائل اور عسکری مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے ڈرون طیارے موجود ہیں جس میں ایک بمبار ڈرون شہاب بھی ہے۔ غاصب صیہونی دشمن کے بالمقابل فلسطین بالخصوص غزہ کو مسلح کرنے میں ایران کی قدس فورس اور شہیدِ راہ قدس، جنرل قاسم سلیمانی کا بڑا اہم کردار رہا ہے جسے فلسطینی کبھی نہیں بھولیں گے۔
-
صیہونی دشمن کو وارننگ دیتا حزب اللٰہی ٹریلر۔ ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر عام ہوئی ہےجس میں لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل فورس کو رزمی مشقیں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس کا مقصد سوائے اسرائیل کی نابودی کے اور کچھ نہیں ہے۔
-
استقامتی سرگرمیوں کا دائره وسیع کرنے پرفلسطینی گروہوں کی تاکید
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں فلسطین کی حمایت میں ریلی
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰سحر نیوز رپورٹ