SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مزاحمتی فورسز

  • دستاویزی پروگرام خفیہ معاہدے

    دستاویزی پروگرام خفیہ معاہدے

    Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۶

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 12/ 2020

  • ہوشیار رہے دشمن! ۔ پوسٹر

    ہوشیار رہے دشمن! ۔ پوسٹر

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰

    رواں برس کے آغاز پر نادان دشمن نے استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے عراقی رفیق جنرل ابو مہدی المہندس کو نشانہ بنا کر شہید کیا اور سال کے اختتامی ایام میں ایرانِ اسلامی کے عظیم اور ممتاز ایٹمی و دفاعی دانشور ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے خون سے اپنے ہاتھ رنگین کئے۔ نادان دشمن کو شاید یہ نہیں معلوم کہ مکتب اسلام و انقلاب کے پروردہ مرتے نہیں بلکہ اپنی دیرینہ آرزو ’شہادت‘ کو پاکر کامیابی کی سند لیا کرتے ہیں۔ ایران نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ دشمن سخت انتقام کا انتظار کرے۔

  • امریکہ کے ساتھ جنگ بندی ختم ہو گئی، عراق کے لئے ترکی کا خطرہ زیادہ خطرناک ہے: عراقی استقامتی تنظیم

    امریکہ کے ساتھ جنگ بندی ختم ہو گئی، عراق کے لئے ترکی کا خطرہ زیادہ خطرناک ہے: عراقی استقامتی تنظیم

    Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷

    عراق کی استقامتی (مزاحمتی) تنظیم عصائب اہل الحق کے سربراہ نے ملک میں امن و استحکام کے لئے حکومت سازی پر زور دیتے ہوئے استقامت کے مسلح ہونے کی حمایت کی اور کہا کہ امریکہ کے ساتھ جنگ بندی ختم ہو چکی ہے۔

  • صہیونی غاصبوں کے خلاف عوامی کمیٹیوں کی تشکیل کا منصوبہ

    صہیونی غاصبوں کے خلاف عوامی کمیٹیوں کی تشکیل کا منصوبہ

    Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵

    جہادی اسلامی فلسطین نے عوامی سطح پر استقامتی کمیٹیوں کی تشکیل کا عندیہ دیا ہے۔

  • فلسطین کی سرایا القدس نے ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا

    فلسطین کی سرایا القدس نے ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا

    Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس بریگیڈ نے صیہونی جیل میں ایک فلسطینی قیدی کی حالت خراب ہونے کے بعد ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

  • علاقہ امریکی دہشتگردوں کے لئے غیر محفوظ ہو چکا ہے: سپاہ

    علاقہ امریکی دہشتگردوں کے لئے غیر محفوظ ہو چکا ہے: سپاہ

    Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴

    ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس بیان کے ردعمل میں کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد سے علاقہ امریکی فوجیوں کے لئے زیادہ محفوظ ہو گیا ہے، کہا ہے کہ اگر علاقہ تمہارے لئے محفوظ ہو گیا ہے تو کیوں علاقے سے فرار کر رہے ہو۔

  • امریکی دباؤ کا فائدہ نہیں، حشد الشعبی عراق کا اہم عنصر ہے

    امریکی دباؤ کا فائدہ نہیں، حشد الشعبی عراق کا اہم عنصر ہے

    Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ ادارہ ملت عراق اور عراق کی ارضی سالمیت کی بدستور حفاظت کرتا رہے گا۔

  • صیہونیوں کے مقابلے میں استقامت میں تیزی لائی جائے: فلسطینی تنظیم

    صیہونیوں کے مقابلے میں استقامت میں تیزی لائی جائے: فلسطینی تنظیم

    Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱

    " عربی محاذ برائ‏ے آزادی فلسطین " نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں عوامی استقامت پر زور دیا ہے ۔

  • امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دینے پر زور

    امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دینے پر زور

    Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • لبنان کے دو سابق وزیروں پر امریکی پابندی کے اعلان پر ردعمل

    لبنان کے دو سابق وزیروں پر امریکی پابندی کے اعلان پر ردعمل

    Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ: ٹرمپ کے دور اقتدار میں حراستی اموات میں زبردست اضافہ

    امریکہ: ٹرمپ کے دور اقتدار میں حراستی اموات میں زبردست اضافہ

    ۵۱ minutes ago
  • اسپین: شدید گرمی کے باعث 212 افراد کی موت

  • آپریشن سندور میں 6 فوجیوں کی ہلاکت کو چھپا کر حکومت نے ان کی بے عزتی کی ہے: پون کھیڑا

  • شہید قائد انقلاب کی آخری رسومات میں ساڑھے تین کروڑ تک سوگواروں کی شرکت کی توقع

  • ہندوستان: مودی حکومت غزہ کے سلسلے میں جرأت کے ساتھ اپنی آواز بلند کرے، راہل گاندھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS