-
صیہونیت مخالف استقامت پر حماس کی تاکید
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ استقامتی محاذ کو نقصان پہنچانے کیلئے دہشتگردوں کو استعمال کر رہا ہے: انصارالله
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲یمن کی عوامی تحریک انصارالله کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ امریکہ یمن میں استقامتی محاذ کا مقابلہ کرنے کیلئے دہشتگرد گروہوں کی مددو حمایت کر کے انھیں طاقتور بنانے کی کوشش رہا ہے۔
-
صیہونی سازشوں کے مقابلے میں فلسطینی تنظیمیں متحد
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶فلسطین کی فتح و حماس تحریکوں نے صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطینیوں کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت پرزور
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں امریکہ کے خلاف جد و جہد جاری رہے گی: عصائب اہل حق کا اعلان
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷عراق کی عصائب اہل حق تحریک کے سیکریٹری جنرل قیس الخز علی نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا تک ان کے خلاف جد و جہد سے کوئی نہیں روک سکتا۔
-
صیہونی سازش کو ناکام بنانے پر زور
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی و صیہونی سازشوں کے مقابلے میں ڈٹا رہےگا استقامتی محاذ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳استقامتی محاذ نے عالمی یوم قدس کی اہمیت اور مظلوم فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے اور قدس شریف کی آزادی تک تحریک استقامت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
غرب اردن کے الحاق کے خلاف سب متحد ہوں: فلسطینی تنظیموں کی اپیل
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰غزہ پٹی میں فلسطینی گروہوں نے یوم نکبت کے موقع پر مقبوضہ علاقوں میں غرب اردن کے بعض حصوں کو ضم کرلینے کے صیہونی منصوبے کا مقابلہ کرنے کے لئے استقامت تیز کرنے اور باہمی اتحاد و یکجہتی مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
-
فلسطین، فوجی ٹریننگ سینٹر میں شہید قاسم کی تصویر۔ ویڈیو
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷فلسطین کی آزادی کے لئے تشکیل پانے والے عوامی محاذ کی ابو علی مصطفیٰ بریگیڈ نے اپنی فوجی چھاؤنی میں حزب اللہِ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر لگائیں اور فلسطین و لبنان سے لےکر ایران تک استقامتی محاذ کے اتحاد اور انکی آپسی یکجہتی و ہمدلی پر تاکید کی۔
-
امریکی ناکہ بندی کا شعب ابی طالب سے موازنہ
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹سحر نیوزرپورٹ