-
مسجد الاقصی پر قبضہ کرنے کی صیہونی سازش کبھی کامیاب نہیں ہو گی: فلسطینی تنظیمیں
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲جہاد اسلامی اور حماس نے مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حالیہ حملے کے نتائج کی بابت صیہونیوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز عیدالفطر کا پر شکوه اجتماع
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی میں ڈھائی لاکھ فلسطینیوں نے نمازعید ادا کی
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳صیہونیوں کی جانب سے عائد شدید پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود لاکھوں فلسطینیوں نے نماز عید الفطر مسجد الاقصی میں ادا کی۔
-
مسجد الاقصیٰ میں دعا و مناجات کا روح پرور اجتماع، 3 لاکھ فلسطینی سر بسجود (ویڈیو)
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۵قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں، دھمکیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں فلسطینیوں کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں تقریبا 3 لاکھ فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
فلسطینی رہنما نے ایران اور حزب اللہ کا شکریہ ادا کیا (ویڈیو)
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۸فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینیئر رہنما یحییٰ السنوار نے غزہ میں منعقدہ عالمی یوم القدس کی ایک تقریب کے دوران بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کو یاد کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے فلسطین کی مسلسل اور بے لوث حمایت و مدد پر قائد انقلاب اسلامی امام خامنہ ای اور صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کا بھی شکریہ ادا کیا اور اُسے فلسطینی قوم کے لئے دلگرمی اور قوت قلب کا باعث قرار دیا۔ فلسطینی رہنما نے اسی طرح فلسطین کے سلسلے میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے موقف کی بھی قدردانی کی۔
-
مسجد الاقصی کو چاروں طرف سے گھیرے میں لینے کی کوشش
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائیوں سے خائف ہو کر مسجد الاقصی کے اطراف میں بھاری تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیوز)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴آج جہاں دنیا بھر میں عالمی یومِ قدس کی مناسبت سے مسلمانوں اور حریت پسندوں نے ریلیاں نکالیں وہیں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی عوام نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین اور قبلۂ اول بیت المقدس کے حق میں آواز اٹھائی۔
-
فلسطین کی حمایت میں سارا ایران سڑکوں پر نکل آیا (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶ایران بھر میں آج یوم القدس کی مناسبت سے صبح ۱۰ بجے ریلیوں کا آغاز ہو گیا ہے اور لوگ اعلان شدہ وقت کے ابتدائی لمحوں میں ہی بڑی تعداد میں طے شدہ راستوں پر نکل آئے ہیں۔
-
فلسطین کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں بحری پریڈ
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷بیت المقدس اور فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں سب سے بڑی بحری پریڈ اور مشقیں، ایران اور استقامتی محاذ کے رکن ملکوں میں منعقد ہوئیں۔
-
قبلۂ اول قدس اور فلسطین کے بارے میں اپنے تأثرات ہمارے ساتھ شیئر کیجیئے
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰آپ سبھی قارئین اور سحر اردو ٹی وی کے ناظرین قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ اور ارضِ فلسطین کے بارے میں اپنے احساسات و جذبات ہمارے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں جنہیں ہم یومِ قدس کی اسپیشل ٹرانسمیشن میں آپ ہی کے نام سے شامل کریں گے۔