-
مسجد الاقصی پر حملے کا اشتعال انگیز فرمان
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے صیہونی انتہا پسندوں کو مسجد الاقصی پر حملہ کرنے کا حکم دے دیا۔
-
بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان چوکس رہیں، حماس کی اپیل
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵مسجد الاقصی پر حملے کے لئے صیہونی آبادکاروں کی اپیل کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی نوجوانوں سے چوکس رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا دھاوا، فلسطینی تنظیموں کا انتباہ؛ ایک اور جنگ چھڑ سکتی ہے
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آباد کاروں نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے اشارے پر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی تنظیموں کا انتباہ: صیہونی جارحیت کو لگام دیں، ورنہ تل ابیب نشانہ بنے گا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایما پر ایک بار پھر مسجدالاقصی پر یلغار کی ہے۔
-
صیہونیوں کی شرانگیزیاں
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے میں کم از کم پچاس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
فلسطین کی تحریک انتفاضہ مزید تیز ہوگی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲فلسطینی تنظیموں کی مشترکہ کمیٹی نے صیہونیوں کی فلیگ ڈانس ریلی کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف تحریک انتفاضہ تیز کرنے کی اپیل کی ہے.
-
ہم بیت المقدس اور مسجدالاقصی کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، القسام بریگیڈ کا اسرائیل کو سخت انتباہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے، بیت المقدس اور مسجد الاقصی پر کسی بھی قسم کی تازہ جارحیت کی بابت اسرائیل کو سخت خبر دار کیا ہے۔
-
صیہونیوں کی اشتعال انگیزی، مسجد الاقصیٰ باب المغاربہ کا نام تبدیل کرنے کی سازش
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸صہیونیوں نے مسجد الاقصی کا اسلامی تشخص مٹانے کے لئے باب المغاربہ کا نام تبدیل کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز ادا کریں گے، سید حسن نصراللہ کا اعلان
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۹حزب ا للہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مسجد الاقصی میں نماز ادا کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔