-
مسجدالاقصی میں فلسطینی نمازیوں کا اجتماع
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹رکاوٹوں اور ناکہ بندی کے باوجود مسجدالاقصی میں نمازعید میں ایک لاکھ فلسطینوں نے شرکت کی۔
-
ترک عوام کا فلسطین اور مسجد الاقصیٰ کی حمایت میں مظاہرہ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶ترکی کے دو بڑے شہر انقرہ اور استنبول میں عوام نے سڑکوں پر نکل کر حالیہ دنوں میں فلسطین اور مسجد الاقصیٰ میں جاری صیہونی حکومت کے بہیمانہ جرائم و جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، حماس
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اس کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کے جوابی حملے جاری رہیں گے-
-
مسجد الاقصیٰ کی ہتک حرمت کے بعد فلسطینی خاتون کا مرثیہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸مسجد الاقصیٰ کی ہتک حرمت اور مسجد کے احاطے میں غاصب صیہونیوں کے جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کے بعد فلسطینی خاتون گریہ کناں مرثیہ خوانی کرتے ہوئے۔
-
بیت المقدس میں شدید جھڑپیں، مسجد الاقصی کا صیہونی فوج کے ہاتھوں مکمل محاصرہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی کے صحنوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے فلسطینی نمازیوں اور دھرنے پر بیٹھے فلسطینیوں پر حملہ کرکے سیکڑوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
بیت المقدس کی آزادی کیلئے لندن اور مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرے
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸صہونی مظالم کے خلاف لندن اور مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
عربوں کے بیانات نہیں ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، خطیب مسجد الاقصی
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹خطیب مسجد الاقصی نے فلسطین کے بارے میں عرب ملکوں کے کمزور موقف پر نکتہ چینی کرتے ہوئے مسجد الاقصی کی حفاظت کے لیے ٹھوس موقف اپنائے جانے کی ضرورت زور دیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی گروہوں کا انتباہ + ویڈیوز
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷فلسطینی تنظیموں نے صیہونی حکومت کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو جلد ہی اس کے وحشیانہ اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا -
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کا ظلم و ستم بند کیا جائے ؛ پاکستان کا عالمی برادری سے مطالبہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰حکومت پاکستان نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
فلسطینیوں اور صہیونی پولیس میں تصادم میں 150 سے زائد فلسطینی زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶مسجد الاقصی میں صیہونیوں کی شرانگیزی کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔