-
اسرائیل کا مسجد اقصیٰ پردھاوا نمازیوں پرتشدد
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فورسز کی بھاری نفری نےمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر ایک فلسطینی خاتون سمیت 5افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶صیہونی فوجیوں کی سیکورٹی میں اسرائیل کے وزیر زراعت اور سیکڑوں صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
-
غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰صیہونی آبادکاروں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی۔
-
عالم اسلام سے مسجد الاقصی کے دفاع میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴بیت المقدس کی اعلی اسلامی کمیٹی کے چیئرمین نے تمام فلسطینیوں اور دنیا بھر کے آزاد منش لوگوں سے مسجدالاقصی پر صیہونی آباد کاروں کے پے درپے حملوں کی روک تھام میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
غاصب صیہونی مسجد ابراہیم میں گھسے! ۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸غاصب صیہونی دہشتگرد اپنی مذہبی رسم کے بہانے قدس میں واقع مسجد ابراہیم میں در آئے!
-
غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹دسیوں صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے اس مسجد کے صحن میں داخل ہو کر جارحیت کا مظاہرہ کیا۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰غاصب صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کرنے والے فلسطینیوں پر حملے کیے ہیں۔
-
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے حملوں کو روکنے کا مطالبہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۲فلسطینی وزارت خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم سے مسجد الاقصی کی حمایت کے سلسلے میں فوری اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کے قریب اسرائیل نے کھدائی شروع کی
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۷اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کے قریب محلات امیہ کے اطراف میں پھر کھدائی شروع کردی۔
-
غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی ایک بار پھر بےجرمتی
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰صیہونی آباد کاروں کا ایک گروہ مسجدالاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے اس کے کئی صحنوں میں داخل ہو گیا اور وہاں جارحانہ کارروائیاں انجام دیں۔