SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسجدالاقصی

  • مسجدالاقصی کو بچائیں، عالمی برادری سے فلسطین کی اپیل

    مسجدالاقصی کو بچائیں، عالمی برادری سے فلسطین کی اپیل

    Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵

    فلسطینی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں عرب، مسلم ممالک اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف ایک مضبوط موقف اپناتے ہوئے مسجد الاقصی کو بچانے کی کوشش کریں۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے جاری

    مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے جاری

    Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹

    صہیونی فوجیوں نے ہفتے کی صبح ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے اور مسلسل دوسرے روز بھی فلسطینی مسلمانوں کو نماز کی ادائیگی سے محروم رکھا۔

  • مسجد الاقصی بے حرمتی کا سلسلہ جاری

    مسجد الاقصی بے حرمتی کا سلسلہ جاری

    Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰

    صیہونی حکام اور فوجیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حمله

    مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حمله

    Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴

    مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملے اور فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں، چار فلسطین شہید جبکہ دو صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونی آباد کاروں کا حملہ

    مسجد الاقصی پر صیہونی آباد کاروں کا حملہ

    Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳

    غاصب صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ

    مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸

    درجنوں صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کر کے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار اور محاصرہ

    مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار اور محاصرہ

    Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹

    غاصب صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کا محاصرہ کر کے نمازیوں پر اس کے دروازے بند کر دیئے۔

  •  مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار

    مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار

    Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۲

    دسیوں صیہونی آبادکاروں نے بدھ کو ایک بار پھر مسجد الاقصی پر یلغار کر دی۔

  • مسجدالاقصی صیہونی فوجیوں کے محاصرے میں

    مسجدالاقصی صیہونی فوجیوں کے محاصرے میں

    Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸

    صیہونی فوجیوں نے مسجدالاقصی کے داخلہ دروازوں کو بند کر کے اسے مکمل محاصرے میں لے لیا ہے۔

  • صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی

    صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی

    Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲

    صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۲ hours ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS