-
مسجد ہنرکے آیئنے میں - مسجد سید فتح اللہ زنجان
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷نشرہونے کی تاریخ 18/ 07/ 2021
-
یمن کے مفتی اعظم کی سعودی حکام پر شدید تنقید؛ مسجد کی آوازوں پر پابندی مگر نائٹ کلب اور ناچ گانا آزاد، سعودی عرب اسلام کے خلاف برسرپیکار ہے!
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶یمن کے مفتی اعظم نے اسلام مخالف سعودی حکام کے اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اُدھر دوسری جانب جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
صیہونیوں کی اشتعال انگیزی، مسجد الاقصیٰ باب المغاربہ کا نام تبدیل کرنے کی سازش
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸صہیونیوں نے مسجد الاقصی کا اسلامی تشخص مٹانے کے لئے باب المغاربہ کا نام تبدیل کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے سفیروں کو ملک بدر کیا جائے: مقتدی صدر
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴مقتدی صدر نے کہا ہے کہ گٹھ جوڑ کرنے والے عرب حکام صیہونی حکومت سے اپنے تعلقات ختم کریں
-
کابل کی مسجد میں دھماکہ، بارہ نمازی جاں بحق
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷افغان دارالحکومت کابل میں ایک مسجد میں بم کے دھماکے میں کم سے کم بارہ افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
مسجد ہنر کے آئینے میں - مہرپادین مسجد - مہریز
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰نشرہونے کی تاریخ 13/ 05/ 2021
-
فلسطینی نماز عید کے لئے مسجد الاقصیٰ میں اُمڈ پڑے۔ ویڈیو+تصاویر
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵ماہ مبارک رمضان کے رخصت ہونے کے بعد عید بندگی عید الفطر کی آمد پر قریب ایک لاکھ فلسطینی باشندے مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت المقدس میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اکٹھا ہوئے اور نماز عید ادا کی۔ ان دنوں مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں اور علاقوں منجملہ بیت المقدس اور بالخصوص مسجد الاقصیٰ کو غاصب صیہونیوں کی شدید اور بہیمانہ جارحیتوں کا سامنا ہے۔
-
مسجد ہنر کے آئینے میں - مسجد الاقصی - تہران
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲نشرہونے کی تاریخ 11/ 05/ 2021
-
مسجد ہنر کے آئینے میں - مسجد باغ بہار بغذاد مہریز
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰نشرہونے کی تاریخ 09/ 05/ 2021
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی گروہوں کا انتباہ + ویڈیوز
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷فلسطینی تنظیموں نے صیہونی حکومت کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو جلد ہی اس کے وحشیانہ اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا -