-
آل سعود نے ایک اور مسجد کو شہید کیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳آل سعود نے شیعہ آبادی والے قطیف شہر کے قریب ام الحمام نامی قریے میں ایک اور مسجد کو شہید کر دیا۔ سعودی حکام کا دعوا ہے کہ انہوں نے اس مسجد کو سڑک کے توسیعی منصوبے کے تحت منہدم کیا ہے۔ سعودی حکام اس شیعہ آبادی والے علاقوں میں اب تک کئی مساجد، امام بارگاہوں، حسینیوں اور دیگر دینی مراکز کو مسمار کر چکے ہیں۔
-
ڈاکیومینٹری - مسجد ہنر کے آئینے میں
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹نشرہونے کی تاریخ 24/ 04/ 2021
-
مسجد ہنر کے آئینے میں - سید مسجد اصفہان
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱نشرہونے کی تاریخ 21/ 04/ 2021
-
مسجد ہنر کے آئینے میں - جامع مسجد بسطام
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲نشرہونے کی تاریخ 20/ 04/ 2021
-
مسجد ہنر کے آئینے میں - مسجد جمکران ، قم
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲نشرہونے کی تاریخ 19/ 04/ 2021
-
یورپ میں اسلامو فوبیا کے خطرناک نتائج
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲البانیہ، دارالحکومت تیرانا کی مسجد میں نمازیوں پر حملہ
-
افغانستان، صوبے ننگرہار میں مسجد میں فائرنگ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲ننگر ہار کی ایک مسجد ميں نمازیوں کا قتل عام، مسلح افراد نے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
-
مسجد ابراہیمی میں شر پسند صہیونیوں کی جانب سے رقص و سرود کی محفل
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰فلسطین، مسجد ابراہیمی میں رقص و سرود کی محفل کے انعقاد پر مسلمانوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔
-
موصل کو نئی زندگی دینے کا منصوبہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹عراق، موصل کی تاریخی مسجد کی تعمیر کے لئے مصری انجینئرز نے مقابلہ جیت لیا
-
فرانس میں مساجد پر حملوں میں شدت
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲مساجد کی حفاظت کی ذمہ داری لینے کے میکرون حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی۔