-
مسجد الاقصیٰ پر حملہ کرنے کی صیہونی اپیلیں مقدسات کے خلاف ایک خطرناک جنگ؛ حماس
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۳حماس کے سیاسی بیورو کے رکن اور قدس کمیٹی کے سربراہ نے ایک بیان میں رمضان کے مقدس مہینے میں مسجد الاقصیٰ پر حملہ کرنے کی صیہونی اپیلوں میں اضافے کے بارے میں خبردارکرتے ہوئے اسے مقدسات کے خلاف ایک خطرناک جنگ قرار دیا۔
-
مسجد الاقصی میں نماز عید ادا کرنے پہنچے ایک لاکھ چالیس ہزار فلسطینی
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹صیہونیوں کی جانب سے عائد شدہ تمام پابندیوں کے باوجود اتوار کی صبح مسجد الاقصی میں 1 لاکھ 40 ہزار فلسطینیوں نے نماز عید ادا کی۔
-
مسجد الاقصی میں 80 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲صیہونی حکومت کی طرف سے سخت بندشوں اور رکاوٹوں کے باوجود اسّی ہزار سے زائد فلسطینیوں نے آج مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی
-
مسجد الاقصیٰ کے خلاف سازشوں کی بابت حماس کا انتباہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے مسجد الاقصیٰ کے بارے میں صیہونیوں کی سازشوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت بھیانک، غرور، تکبراور ظلم و زیادتی کی آئينہ دارہے: صدر ایران
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شہدائے فلسطین کے خون کی برکت سے دنیا کےعوام بیدار ہوگئے اورانہوں نے دوست اور دشمن کے فرق کو سمجھ لیاہے۔
-
مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصیٰ میں یہودی رسومات
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸مسجدالاقصیٰ ہمیشہ صیہونیوں کی جارحیتوں کی زد پر رہتی ہے اورغاصب صیہونی حکومت یہاں مسلسل تخریبی وتباہ کن کارروائیاں انجام دیتی رہتی ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کے نیچے ایک نئی سرنگ تعمیر
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵صیہونی سرنگ دو سو میٹر لمبی اور بارہ میٹر اونچی ہے۔
-
اکیس اگست: عالمی یوم مساجد، مسجد الاقصی مسلم وحدت کی علامت
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰آج دنیا میں عالمی یوم مساجد منایا جا رہا ہے۔ 21 اگست 1969 کو صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد الاقصی کو نذر آتش کئے جانے کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران کی تجویز اور اسلامی تعاون تنظیم کی رضامندی سے اس دن کو مساجد کا عالمی دن قرار دیا گیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کو مسمار کرنے کی صیہونیوں کی کوشش پر تحریک حماس کا سخت انتباہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مسجد الاقصی کے قبہ الصخرہ کے مغربی حصے میں پتھروں کے گرنے کی ذمہ داری غاصب صیہونی حکومت کی انتہا پسند کابینہ پر عائد کی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی یلغار، کویت اور قطر نے کی مذمت+ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶کویت اور قطر نے مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں اور اسرائیلی فوجیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔