-
ہندوستان: پہلی بار، مرکزی اور 15 ریاستی حکومتوں میں ایک بھی مسلم وزیر نہیں
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱ہندوستان میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ مرکزی حکومت اور 15 ریاستوں کی حکومتوں میں ایک بھی مسلم وزیر نہیں ہے۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ میں نماز کے لئے مخصوص وقفہ ختم کردیا گیا
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں نماز کے لئے مخصوص 30 منٹ کا وقفہ ختم کردیا گیا ہے۔
-
تیسرا بلیٹن،اتوار26 نومبر
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲نشرہونے کی تاریخ 26/ 11/ 2023
-
ہندوستان: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج اور پہلی مسلم خاتون گورنر جسٹس فاطمہ بی بی انتقال کرگئیں
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستانی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس فاطمہ بی بی کا آج جمعرات کو انتقال ہوگیا۔
-
سعودی عرب اور افریقی ملکوں کا غزہ میں جنگ بندکرنے کا مطالبہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱سعودی عرب اور افریقی ملکوں نےایک بیان میں غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے بند کئے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی کی مسلم دوستی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷ہندوستان کی ریاست راجستھان میں ہونے والے ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں بی جے پی نے اپنی مسلم دوستی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
غاصب اسرائيل پر ڈچ سائنس داں کی سخت تنقید، صیہونی حکام سیخ پا
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹ڈچ سائنس داں فرینک ہوگربیٹس نے اسرائیلی بربریت پر سخت تنقید کی ہے اور اسرائیل کا موازنہ بندر سے کردیا ہے۔
-
فلسطین کا دفاع تمام ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں کا فرض ہے: ایران کے وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین کا دفاع تمام ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں کا فرض ہے۔
-
حزب اللہ لبنان: ملت اسلامیہ سے فوری طور پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اپنے غصے اور نفرت کا اظہار کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰حزب اللہ لبنان نے غزہ پٹی میں واقع المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے پر رد ظاہر کرتے ہوئے ملت اسلامیہ سے فوری طور پر اپنے غصے اور نفرت کا اظہار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطین کی وزارت صحت: دنیا کی آنکھوں کے سامنے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت، اقوام عالم کی نگاہوں کے سامنے نسل کشی کر رہی ہے۔