-
شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں: شیعہ و سنی علماء
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶ملتان میں وحدت اُمت واستحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ و سنی علماء اور مقررین کا کہنا تھا کہ اتحاد امت کا سب سے بہترین نقطہ یہ ہے کہ اپنے اپنے عقائد پہ رہتے ہوئے ایک دوسرے کی باتوں کو سنیں اور اپنے قلب کو وسیع کریں تو وحدت قائم ہوسکتی ہے۔
-
مسلمان اور مسلم ممالک بحران کا شکار کیوں ہیں مہاتیر محمد نے وجہ بتا دی
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا کہ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ مسلم دنیا کو اکٹھا کرنے والے پلیٹ فارمز اپنے فیصلوں پر عملدرآمد میں پیچھے ہیں۔
-
نئی دہلی سمیت پورے ہندوستان میں مظاہرے، 2 ہزار افراد گرفتار
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵ہندوستان کی کئی ریاستوں میں دفعہ 144 کے باوجود احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پورے ملک میں بہت بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں
-
ہندوستان کے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف قم میں احتجاج
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰ایران کے معروف شہر قم کے حوزہ علمیہ میں زیر تعلیم ہندوستانی طلباء نے اجتماع کر کے آئین ہند کی حفاظت کا عہد اور شہریت ترمیمی بل کے خلاف زبردست اور پُر زور احتجاج کیا۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے متعدد طلباء و پولیس زخمی
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہونے والی جھڑپوں میں متعدد طلباء اور پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔
-
ہندوستان، شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج، 2 ہلاک درجنوں زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴ہندوستان کےوزیراعظم نے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے آسام اور دیگر شمال مشرقی ریاستوں کے لوگوں سے کہا ہے کہ ان کے حقوق کو کوئی بھی نہیں چھین سکتا ۔
-
امت میں اتحاد کی ضرورت ہے: اہلسنت عالم دین
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸پاکستان کے ممتاز اہلسنت عالم دین کا کہنا ہے کہ اسلام کا پیغام امن وسلامتی ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیس کی ہیگ کی عدالت میں سماعت
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۸میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور نسل کشی کےمقدمے کی ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں سماعت شروع ہوئی۔
-
مسئلہ فلسطین و کشمیرحل ہونے کے بجائے پیچیدہ ہوگئے: ساجد نقوی
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹علامہ سید ساجد علی نقوی نے او آئی سی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔