-
ٹرمپ کے حالیہ احکامات کا مقصد مسلمانوں کو بے دخل کرنا ہے: امریکی ماہر قانون
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۹امریکہ کی ماہر قانون کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بعض اسلامی ممالک کے خلاف حالیہ احکامات کا اصل مقصد امریکی معاشرے سے مسلمانوں کو بے دخل کرنا ہے۔
-
ہندوستان: گائے ذبح کرنے پرعمر قید کی سزا
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۶ہندوستان کی ریاست گجرات میں گائے ذبح کرنے پرعمر قید کی سزا کا قانون منظور کرلیا گیا۔
-
حضرت امام باقرعلیہم السلام کی ولادت باسعادت مبارک ہو
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۸فرزند رسول امام حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسب سے پورے ایران میں جشن کا سماں ہے اور مذہبی و ثقافتی مقامات پر محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
شامی فوج اور رضاکار فورسزکی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۰شامی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے حماہ اور تدمر میں کارروائی کر کے 300 مربع کلومیٹر علاقے کو تکفیری دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔
-
امریکا اور برطانیہ کی جانب سےمسلم ممالک کے مسافروں پر پابندیوں پرعمل در آمد شروع
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۴مسلم ممالک کے مسافروں پر پروازوں میں لیپ ٹاپ، ٹیبلٹس اور ڈی وی ڈی پلئیرز لانے پرعائد پابندی پرعمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔
-
عراق: داعش کے 37 دہشت گرد ہلاک
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۱عراق کے شہر تلعفر میں فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں داعش کے سینتیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ رضاکار فورس نے شہر کا محاصرہ کرلیا ہے۔
-
امریکی پالیسیاں مسلمانوں کے خلاف
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ امت کے مسائل کے حل کے لئےمسلم اقوام کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے۔
-
شام: فوجی کارروائی میں 150 دہشتگرد ہلاک
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۹شام کے علاقے جوبرمیں فوجی کارروائی میں 150 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
یمنی فوج کی کامیابیاں
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۴یمن کی فوج نے سعودی فوج اور اس کے آلہ کاروں کے کئی ٹھکانوں پر حملے کئے۔
-
امریکا میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک میں اضافہ
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴امریکا میں صدر ٹرمپ کے برسر اقتدار آنے کے بعد بڑی تعداد میں مسلمانوں نے اپنے خلاف مذہبی بنیادوں پر ہونے والے تفریق آمیز اقدامات سے تنگ آکر امریکا چھوڑ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔