-
ہندوستان: مسلم وفد کی وزیر اعظم سے ملاقات
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۸ہندوستان میں مسلمانوں کے ایک وفد نے کل نئی دھلی میں اس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے انھیں اپنے مسائل و مشکلات سے آگاہ کیا اور اپنے مطالبات پیش کئے۔
-
میانمار کے مسلمانوں کے سلسلے میں عالمی برادری کی بے توجہی پر ایران کی تنقید
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے میانمار کے مسلمانوں کی حمایت میں سبھی مسلم ملکوں کے اتحاد پر زور دیا ہے
-
مسلمانوں کے خلاف تعصب اور نفرت میں اضافے پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے مسلمانوں کے خلاف حملوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے،دنیا بھر میں فرقہ وارانہ کوششوں کا مقابلہ کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
برطانوی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کے ساتھ غیر مساوی اور متعصبانہ سلوک کا اعتراف
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۹حکومت برطانیہ نے ملک میں مسلمانوں کے ساتھ غیر مساوی اور متعصبانہ سلوک روا رکھے جانے کا اعتراف کیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کے حق میں نائیجریا کے عوام کا مظاہرہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷نائیجریا کے مسلمانوں نے ایک بڑا مظاہرہ کرکے تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے-
-
میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں تک رسائی پر رضامند ہے: آنگ سان سوچی کا دعوی
Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳میانمار کی حکومت نے ملک کے مغربی صوبے راخین میں روہنگیا مسلمانوں کو امداد پہنچانے کے لیے ضروری انسان دوستانہ رسائی دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
-
ایران اور مسلمانوں کی طاقت کی بنیاد اتحاد ہے: صدر مملکت
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران اور مسلمانوں کی طاقت کی بنیاد وحدت و اتحاد ہے اور اختلاف کی جانب حرکت دین اسلام کے اصول سے دوری ہو گی۔
-
عیسائیوں کے ساتھ مسلمانوں کا اظہار یکجہتی
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴اٹلی کے مسلمان، عیسائیوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے گرجا گھروں میں جا رہے ہیں۔
-
امریکی مسلمانوں کے خلاف نیوٹ گینگریچ کی زہر افشانی
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۰امریکی ایوان نمائندگان کے سابق اسپیکر اور انتہا پسند سیاستداں نیوٹ گینگریچ نے کہا ہے کہ ان مسلمانوں کو امریکا سے نکال دیا جانا چاہئے جو اسلامی احکامات کی پابندی کرتے ہیں۔
-
میانمار میں مسلمانوں کی مسجد پر انتہا پسند بودھسٹوں کا حملہ
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار میں مسلمانوں کی ایک مسجد پرانتہاپسند بودھسٹوں کے حملے کو مجرمانہ اقدام قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کو سزا دینے کامطالبہ کیا ہے-