-
کیلی فورنیا یونیورسٹی کی عمارت پر فلسطین کے حامی امریکی طلبا کا قبضہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵فلسطین کے حامی امریکی طلبا نے نسل کش اسرائیلی حکومت کے انسانیت سوز جرائم کے خلاف احتجاج کرتےہوئے کیلی فورنیا یونیورسٹی میں اجتماع کیا اور ایک فیکلٹی کی عمارت پر قبضہ کرلیا۔
-
آئی ایم ایف کے علاوہ کیا پاکستان کے پاس کوئی آپشن نہیں؟
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے پاکستان کے نئے بجٹ پر شدید تنقید کی ہے۔
-
حزب اللہ نے اپنے شہید کمانڈر کا بدلہ لے لیا، اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲عبرانی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں الجلیل اور جولان کے علاقوں پر لبنان سے ڈرونز اور میزائلوں کے بڑے پیمانے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
صہیونی دشمن کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی: عراقی استقامت
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۳عراق کی النجبہ موومنٹ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
اسرائیلی فوج کی فوجی سپلائز پر پابندی لگانے کا مطالبہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اُردن میں ہونیوالی ڈی ایٹ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ میں جاری بربریت کی مذمت کی ہے ۔
-
کویت میں رہائشی عمارت میں لگی خوفناک آگ 80 سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے چالیس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
-
رفح میں اسرائیلی بکتر بند گاڑی بم دھماکے سے تباہ، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳فلسطینی کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں نے غزہ کے اطراف میں صیہونی حکومت کے ناحل عوز فوجی مرکز کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا ۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کے ہتھیاروں کی رافائل کمپنی پر میزائلی حملہ، دھماکوں سے فضا گونج اٹھی
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین کے طبریا علاقے پر پہلی بار سو میزائل فائر کئے۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش، ریڈ لائن آگ کے شعلوں میں تبدیل
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰لبنان کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو درجنوں میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد آگ کے شعلے بلند ہوئے اور ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
شام میں داعش کا سرغنہ ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر رقہ میں عراقی فورسز کی سرحد پار کارروائی کے دوران داعش کا ایک سرغنہ ہلاک ہو گیا۔