-
کیا سائفر جھوٹا تھا؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورنے کہا ہے کہ ڈونلڈ لو نے جھوٹا بیان دیا اس پر اسد مجید کو بلایا جانا چاہیے۔
-
الشفا ہسپتال کو خالی کرو: اسرائیل کی وارننگ، ہسپتال کے طبی عملے کے ساتھ رابطہ منقطع
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶فلسطینی میڈیا نے مسلسل کئی دنوں سے شفا اسپتال کا محاصرہ جاری رہنے کی خبر دی ہے، صیہونی حکومت کی فوج ، شفا اسپتال کے اندر بھی فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف اپنی پرتشدد کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶غرب اردن میں گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
اسلام آباد کابل کے ساتھ تصادم نہیں چاہتا: خواجہ آصف
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلام آباد کابل کے ساتھ تصادم نہیں چاہتا۔
-
غزہ کی نصف سے زائد آبادی کو بھوک مری کا سامنا: عالمی بینک
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲عالمی بینک نے فلسطینیوں کی نجات کے لئے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی نصف سے زائد آبادی کو بھوک مری کا سامنا ہے۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے۔
-
سینیٹ کے امیدواروں کے کاغذات مسترد کیے جانے پر پی ٹی آئی کا رد عمل
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳پاکستان میں الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی رکنیت کے لئے تین اہم امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے ہیں۔
-
اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام صدر ابراہیم رئیسی کا پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام ایک پیغام میں بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں ماہ مبارک رمضان میں صیہونی حکومت کی جارحانہ کاروائیوں کی بابت خبردار کیا ہے-
-
قیدیوں کے تبادلے پر زور، حماس کے سیاسی دفتر کے رکن محمد نزال
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹حماس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جنگی قیدیوں کو یونہی رہا نہیں کیا جائے گا۔
-
پاکستان کا افغانستان کے سرحدی علاقوں میں آپریشن کرنے کا اعتراف
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشن کرنے کا اعتراف کیا ہے۔