-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔
-
امریکہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کوکیوں چھپا رہا ہے؟
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴تحریک مجاہدین فلسطین کا کہنا ہے کہ امریکہ، غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کو چھپاتا ہے۔
-
ماہ رمضان کی مناسبت سے ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام نور رمضان(6)
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/17
-
نعت رسول مقبول صلّٰی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/17
-
اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ سے مقابلے کے لئے یمن کی نئی حکمت عملی
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸یمن نے بحیرہ احمر میں اسرائیل مخالف آپریشن جاری رکھتے ہوئے، امریکا اور برطانیہ کے مقابلے کے لئے نئی حکمت عملی اپنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
نہ نسل پرستی اور نہ نازی ازم، لندن کے مظاہرین کا نعرہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نسل پرستی مخالف سرگرم کارکنوں اور اسلامو فوبیا کے مخالفین نے منگل کو لندن ، گلاسکو اور کاردیف میں مظاہرہ کیا ۔
-
مظلوم فلسطینی عوام کے لئے امدادی سامان لے جانے والے ٹرک غزہ میں داخل ہوگئے
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹چار مہینے کے بعد فلسطینی عوام کے لئے امدادی سامان ٹرک غزہ میں داخل ہو گئے ہیں ۔
-
فلسطینی مجاہدین اور غاصب صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹غزہ کے ساتھ ہی غرب اردن میں بھی صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تعصب کی لہر میں اضافہ ہوا: اقوام متحدہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اسلامو فوبیا کی مخالفت کرتے ہوئے سیاسی قائدین سے سماجی بھائی چارہ بڑھانے کے لئے آگے آنے کی اپیل کی ہے۔
-
استقامتی محاذ کا مشترکہ اجلاس، اسرائیلی حکام میں کھلبلی مچ گئی
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲فلسطین کی تحریک حماس، جہاد اسلامی فلسطین، عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین اور عوامی تحریک انصارللہ کے نمائندے فلسطینی عوام کی حمایت میں ضروری ہم آہنگی اور آئندہ کا لايحہ عمل طے کرنے کے لئے ایک جگہ جمع ہوئے۔