-
غزہ جنگ صحافیوں کے لئے ڈیڑھ صدی کی مہلک ترین جنگ ثابت
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰غزہ میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد گزشتہ ایک سو ساٹھ برسوں میں آٹھ بڑی جنگوں میں مارے جانے والے صحافیوں کی تعداد سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
القدس بریگیڈز: ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کی قدر کرتے ہیں/ قبضے کے خاتمے تک مزاحمت جاری رہے گی
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۹فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے آپریشن "طوفان الاقصیٰ" کے آغاز کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ایک بیان میں مزاحمت کی حمایت کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
7 اکتوبر کی برسی پر صیہونی حکومت کے خلاف صیہونیوں کا غصہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴صہیونی میڈیا نے مقبوضہ علاقوں میں طوفان الاقصی آپریشن کے دوسال مکمل ہونے کے موقع پر صیہونی حکام کے خلاف صیہونی عوام کی جانب سے وسیع پیمانے پر مظاہروں اور احتجاج کی خبر دی ہے۔
-
بگرام نہيں دیں گے امریکہ کو ، طالبان نے پھر کیا اعلان
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴افغانستان کی طالبان حکومت نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ بگرام ایئر بیس امریکا کو نہیں دی جائے گی
-
صیہونی بمباری جاری، غزہ میں تین فلسطینی شہید
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸صیہونی دہشتگردوں کی بمباری کے باعث غزہ کے خان یونس ساحل پر لگے پناہ گزیں خیموں پر ایک ٹیلے کے گرنے سے متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
طوفان الاقصی کو دو سال پورے ، صیہونی بستیوں پر حملے
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱آج سات اکتوبر 2025 کو آپریشن طوفان الاقصی کے دوسال پورے ہونے کے موقع پر صیہونی میڈیا نے غزہ کے اطراف میں واقع صیہونی بستیوں پر مزاحمتی فورسیز کے راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، دو لبنانی شہید
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹جنوبی لبنان کے النبطیہ علاقے میں ایک کار پر صیہونی فوج کےڈرون حملے میں دو لبنانی شہری شہید اور چار زخمی ہو گئے۔
-
مصر میں حماس کے ساتھ مذاکرات کا پہلا دور ، مثبت ، غزہ میں جنگ بندی کی امید بڑھی
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶مصر کے شہر شرم الشیخ میں حماس کے وفد اور مصری اور قطری ثالثوں کے درمیان مذاکرات کی پہلی ملاقات ایسے میں ختم ہوگئی کہ حماس نے غزہ کی پٹی پر مسلسل صیہونی فوج کے حملوں کو، صیہونی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کی راہ میں ایک سنگین رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
صیہونی جیل میں صمود فلوٹیلا کے ارکان کو تشدد اور بدسلوکی کا سامنا
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰صمود امدادی فلوٹیلا کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جیلوں میں قید صمود امدادی بحری قافلے کے ارکان کو غاصب اسرائیلی فوجیوں کی بدسلوکی اور تشدد کا سامنا ہے۔
-
شرمناک شکست اور بے گناہوں کے خون سے سنے غاصب اسرائیل کے ہاتھ، نسل کشی طاقت نہیں، بے بسی کی علامت ہے
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵طوفان الاقصی نے نہ صرف قابض قوتوں کو عسکری، اخلاقی اور سیاسی محاذ پر بے نقاب کیا بلکہ امتِ مسلمہ اور عالمی ضمیر کو بیدار کر کے فلسطینی مزاحمت کو ایک عالمگیر تحریک میں بدل دیا۔