SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • امریکہ عالمی سطح پر تنہائی کا شکار

    امریکہ عالمی سطح پر تنہائی کا شکار

    Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۴

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایک بار پھر صیہونیوں کی مکمل حمایت کا مظاہرہ کیا ہے۔

  • صیہونی بستیوں کی جانب فلسطینی مجاہدین کے نئے میزائلی حملے شروع

    صیہونی بستیوں کی جانب فلسطینی مجاہدین کے نئے میزائلی حملے شروع

    Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی استقامت کی میزائلی صلاحیت کا اعتراف کیا ہے۔

  • اسرائيلی فوجیوں کے راستے میں بم دھماکہ، متعدد  صیہونی فوجی ہلاک

    اسرائيلی فوجیوں کے راستے میں بم دھماکہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک

    Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱

    جنوبی غزہ پٹی میں واقع خان یونس کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی مسلسل جاری ہے۔

  • پاکستان سے نکالے جانے والے افغان پناہ گزینوں کو مسائل و مشکلات کا سامنا

    پاکستان سے نکالے جانے والے افغان پناہ گزینوں کو مسائل و مشکلات کا سامنا

    Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۷

    اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ اگر پاکستان سے نکالے جانے والے افغان پناہ گزینوں کے لئے سردی سے بچاؤ کا فوری انتظام نہ کیا گيا تو ان میں سے ایک بڑی تعداد سردی کی وجہ سے موت کے منہ میں جاسکتی ہے۔

  • غزہ کے عوام، میدان کے حقیقی ہیرو ہیں: ایرانی اسپیکر

    غزہ کے عوام، میدان کے حقیقی ہیرو ہیں: ایرانی اسپیکر

    Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵

    ایران کی پارلمینٹ کےاسپیکر نے کہا ہے کہ کوئی بھی اقدام سات اکتوبر کے واقعے میں صیہونی حکومت کی عظیم شکست اور اس کی کھوئے ہوئے وقار کو بحال نہیں کر سکے گا۔

  • حزب اللہ نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

    حزب اللہ نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

    Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱

    حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔

  • ایران کی دفاعی پیشرفت کا سلسلہ جاری، کرار ڈرون طیارہ فضائیہ میں شامل

    ایران کی دفاعی پیشرفت کا سلسلہ جاری، کرار ڈرون طیارہ فضائیہ میں شامل

    Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ کرار ڈرون طیارے کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے مجید میزائلوں سے لیس کرنے کے علاوہ ایران کے ڈرون یونٹ کی فوجی و دفاعی توانائی میں اضافہ کیا جائے گا۔

  • جنگ غزہ: مزید 5 صیہونی فوجی ہلاک

    جنگ غزہ: مزید 5 صیہونی فوجی ہلاک

    Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷

    فلسطینی مجاہدین قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کا مردانہ وار مقابلہ کر رہے ہیں۔

  • عالمی فوجداری عدالت ثابت کرے کہ وہ بڑی طاقتوں کی غنڈہ گردی اور دباؤ میں نہیں آئے گا: ایران

    عالمی فوجداری عدالت ثابت کرے کہ وہ بڑی طاقتوں کی غنڈہ گردی اور دباؤ میں نہیں آئے گا: ایران

    Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵

    ایران نے کہا ہے کہ عالمی فوجداری عدالت یہ ثابت کرے کہ وہ آزاد اورغیر جانبدار ہے اور بڑی طاقتوں کی غنڈہ گردی اور ان کے دباؤ میں نہیں آئے گا۔

  • پاکستانی سیاستدانوں پر دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ

    پاکستانی سیاستدانوں پر دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ

    Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳

    پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ نے ملک میں انتخابات سے قبل سیاستدانوں کو لاحق دہشت گردی کے خطرات کی بابت خبردار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سائنسدانوں نے وائی فائی کا حیرت انگیز استعمال دریافت کرلیا

    سائنسدانوں نے وائی فائی کا حیرت انگیز استعمال دریافت کرلیا

    ۲ minutes ago
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS