-
اسپین نے صیہونی حکومت کے جرائم پرعالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳اسپین کی مخلوط حکومت میں شامل پوڈیموس پارٹی نے صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف اس غاصب حکومت کے جنگی جرائم کو فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے 7 اکتوبر سے آج تک 3365 فلسطینیوں کو گرفتار کیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶فلسطینی قیدیوں کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر سے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں زیر حراست لئے جانے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھکر تین ہزار تین سو پینسٹھ تک پہنچ گئی ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایک اور صحافی شہید، صحافی شہداء کی تعداد 71 ہو گئی
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں الاقصی چینل کے ایک نمائندے کی شہادت کی خبر ہے۔
-
فلسطینی استقامت کے جیالے صیہونی حکومت کے ٹینکوں کے سامنے ڈٹ گئے
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰شمال مغربی غزہ میں صیہونی حکومت اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
اسرائیلی صدر کی شرکت کی وجہ سے ایران نے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵ایران کے بجلی کے وزیر کے زیر قیادت اسلامی جمہوریہ ایران نے متحدہ عرب امارات میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق منعقدہ بین الاقوامی اجلاس میں غاصب صیہونی حکومت کے سربراہ کی شرکت کے خلاف بطور احتجاج اس اجلاس کا بائیکاٹ کیاہے۔
-
علاقے میں اغیار کی موجودگی کا مقصد مسلم قوموں میں اختلاف و تفرقہ پیدا کرنا ہے
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳عمانی فوج اور ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے اعلی کمانڈروں نے اپنی ملاقات میں ایران اور عمان کے درمیان بحریہ کے تعلقات اور علاقے میں امن و استحکام سے متعلق ان کے کردار کی اہمیت پر زور دیا۔
-
ایران کو الگ تھلگ کرنے کی پالیسی ناکامی سے دوچار ہوئی ہے: ایرانی بحریہ کے کمانڈر
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کی دفاعی سفارت کاری ایران کو الگ تھگ کرنے اور پابندیوں کی پالیسی کو ناکام بنانے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ معیار اور اعلیٰ سطح پر جاری ہے۔
-
چمن میں جاری دھرنا پاکستان مخالف پلیٹ فارم میں بدل رہا ہے: جان اچکزئی
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں جاری دھرنے کو بلوچستان کی حکومت نے پاکستان مخالف پلیٹ فارم قرار دے دیا۔
-
عمران خان پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں جمعرات کو بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی ۔
-
غاصب اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی ادارے کارروائی کریں: ایران
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ بین الاقوامی اداروں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کریں۔