SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • روز عاشور کا سورج ڈھلتے ہی مجالس شام غریباں کا سلسلہ شروع

    روز عاشور کا سورج ڈھلتے ہی مجالس شام غریباں کا سلسلہ شروع

    Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰

    روز عاشور کا سورج ڈھلتے ہی شہدائے کربلا اور اہل حرم کی یاد میں مجالس شام غربیاں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا

    رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا

    Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰

    امریکی و صیہونی دھمکیوں اور میڈیا پروپیگنڈے کے درمیان رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔

  • ہم ہتھیار ڈالنے والے نہیں ہیں؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ

    ہم ہتھیار ڈالنے والے نہیں ہیں؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ

    Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے ملک اور سرزمین سے محبت ہےاور ہم اس کا دفاع کریں گے، اس کے لئے ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔

  • ایران سمیت دنیا بھر میں یوم تاسوعا یا نو محرم کی عزاداری

    ایران سمیت دنیا بھر میں یوم تاسوعا یا نو محرم کی عزاداری

    Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰

    ایران سمیت دنیا بھر میں آج نو محرم کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں انسان شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر علامہ راجہ ناصر جعفری کا شدید ردعمل

    رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر علامہ راجہ ناصر جعفری کا شدید ردعمل

    Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۷

    پاکستان کے سینیٹر علامہ راجہ ناصر جعفری نے رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  •  پاکستان ایران کے ساتھ ، ایرانی قوم کی استقامت قابل تحسین

    پاکستان ایران کے ساتھ ، ایرانی قوم کی استقامت قابل تحسین

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹

    پاکستان کے وزیراعظم نے ایرانی قوم کی استقامت کی قدردانی کی ہے۔

  • رہبر معظم کی توہین، اسلام دشمنی کا مظہر — علامہ واحدی

    رہبر معظم کی توہین، اسلام دشمنی کا مظہر — علامہ واحدی

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳

    اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے بیانات سے عالَم اسلام میں شدید اضطراب اور بے چینی پائی جاتی ہے، انکا یہ لب و لہجہ خود امریکی عوام کیلئے بھی سوالیہ نشان ہے۔

  • یمنی استقامت نے صہیونی عزائم چکنا چور کر دیے

    یمنی استقامت نے صہیونی عزائم چکنا چور کر دیے

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴

    واشنگٹن کی طرح اسرائیل بھی یمنی فوج کے حملے روکنے میں ناکام؛ صنعاء نے بحری و فضائی محاذ پر بھی نئی عسکری برتری قائم کردی۔

  • حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا اعلان: دشمن کی جارحیت پر ہمیشہ خاموش نہیں رہیں گے

    حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا اعلان: دشمن کی جارحیت پر ہمیشہ خاموش نہیں رہیں گے

    Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷

    حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے خبردار کیا ہے کہ جو لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ ہم دشمن کی جارحیتوں پر ہمیشہ خاموش رہیں گے، غلطی پر ہیں

  • ایران کی حمایت تمام مسلمانوں پر فرض: احمد الریسونی

    ایران کی حمایت تمام مسلمانوں پر فرض: احمد الریسونی

    Jun ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۲

    عالمی اتحاد برائے علمائے مسلمین کے سابق صدر احمد الریسونی نے عالم اسلام سے مخاطب ہوکر کہا کہ عالمِ اسلام کو چاہیے کہ وہ صہیونی ریاست کے مقابلے میں ایران کا بھرپور ساتھ دے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: 8 سال کی قانونی لڑائی کے بعد راہل گاندھی کو سلطان پور عدالت نے ہتک عزت کیس میں بری کردیا

    ہندوستان: 8 سال کی قانونی لڑائی کے بعد راہل گاندھی کو سلطان پور عدالت نے ہتک عزت کیس میں بری کردیا

    ۱۰ minutes ago
  • پاکستان: خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ

  • تہران نشست علاقائی سلامتی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

  • برازیل: عوام نے ٹرمپ کی اپیل کو ٹھکرادیا، انتخابات میں لولا ڈی سلوا کی چوتھی بار تاریخی کامیابی

  • برازیل میں منعقدہ صدارتی الیکشن میں صدر لولا ڈی سلوا کی کامیابی پر صدرِ ایران کی مبارک باد

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS