-
متحدہ عرب امارات امریکہ کے سمندری اتحاد سے نکل گیا
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ابوظبی خطے میں امریکہ کے سمندری اتحاد سے باہر نکل گیا ہے۔
-
امام خمینی رح کے نظریات مغرب کی اجارہ داری کے لیے خطرہ
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت کو چونتیس سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور ان کے تابناک اور درخشاں نظریات بدستور مغرب خاص طور پر امریکہ کی اجارہ داری کو توڑنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
شام میں داعشی عناصر کے ہاتھوں 5 روسی فوجیوں کا قتل
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴پریس ذرائع نے شام میں داعشی دہشت گردوں کے ہاتھوں پانچ روسی فوجی افسروں کے مارے جانے اور دس دیگر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یمن میں سیاسی حل کی ضرورت پر اقوام متحدہ کی تاکید
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے یمن میں سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
کابل ہمسایہ ممالک کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتا: طالبان کا دعوی
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰ایران اور افغانستان کی سرحدی جھڑپ کے بعد، افغانستان کی قیادت کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ کابل، ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی سے پرہیز کرنے کی پالیسی پر کاربند ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے مقابلے میں استقامت
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں نے جارحیت کا مظاہرہ کیا جبکہ فلسطینی نوجوانوں نے اس جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
-
ایران عمان تعلقات کا فروغ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے، رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عمان کے سلطان سے ملاقات میں خطے میں صیہونی حکومت کے خطرات کی طرف سے خبردار کرتے ہوئے اسلامی ممالک کی قربت اور باہمی روابط کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق کا دورہ تہران مکمل، مسقط روانہ
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق آل سعید اپنا دورہ تہران مکمل کرکے آج مسقط کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
فرانس، سو میٹر کے دوڑ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کا گولڈ میڈل
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱ایرانی ایتھلیٹ نے فرانس کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
-
عراق کی قومی سلامتی کے مشیرکا دورہ تہران
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵ایران کی قومی سلامتی کے ادارے کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے عراق کی قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی سےملاقات کی ہے۔