-
عمران خان کو شامل تفتیس ہونے کا حکم
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے ۔
-
پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعاون کی توسیع میں کوئی حد معین نہیں، ایران
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸ایران کی پارلیمنٹ کے خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں ایران کے دو طرفہ تعاون کی توسیع میں کوئی حد معین نہیں ہے۔
-
اسلام آباد طالبان انتظامیہ سے مشروط تعاون کرے گا، حنا ربانی کھر
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲پاکستان کی وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے افغانستان میں طالبان انتظامیہ کے ساتھ تعاون کوتحریک طالبان پاکستان کے ساتھ طالبان انتظامیہ کی سہولت کاری کے خاتمے سے مشروط کیا ہے ۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی مفاہمت
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ نے کہا ہے کہ ایران و سعودی عرب کے درمیان اچھی اقتصادی مفاہمت ہو رہی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، فلسطینی مجاہدین کی استقامت
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں مزید دو فلسطینیوں کو گولی مارکر شہید کردیا ہے جبکہ فلسطینی مجاہدین نے غزہ پر پچھلے کئی دنوں سے جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا جواب دینے کے ساتھ ساتھ غرب اردن کے شہروں جنین اور نابلس میں بھی صیہونیوں کے حملوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
-
بلوچستان: فوجی آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا، جس کے دوران 6 دہشت مارے گئے اور 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے
-
ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے پر سعودی عرب کی تاکید
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے دونوں ممالک کے تعلقات کا جائزہ لیا۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے سیاسی دباؤ اور اشتعال انگیزی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: ایران
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۷ایران نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے سیاسی دباؤ اور تشہیراتی ہنگامہ آرائیوں کے باوجود تہران اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے ساتھ تعمیری تعاون جاری رکھے گا۔
-
پاکستان میں مارشل لا لگنے کی افواہیں دم توڑ گئیں
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳پاکستان میں مارشل لا لگنے کی افواہیں اس وقت دم توڑ گئیں جب اس ملک کی فوج کی جانب سے اس حوالے سے بیان سامنے آیا۔
-
مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر حملہ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شمالی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں دو فوجی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔