-
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان گرفتار
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان ریلوے سرویس کا آغاز
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳تجرباتی طور پر ایران کی پہلی ٹرین ہرات خواف ریلوے لائن کے ذریعے مغربی افغانستان کے شہر ہرات پہنچی۔
-
غزہ پٹی میں فلسطینی شہدا کا جلوس جنازہ
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹غزہ پٹی میں آج فلسطینی شہدا کے جلوس جنازہ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
غزہ پر صہیونی جنگی طیاروں کی بمباری، جہاد اسلامی کے کمانڈروں سمیت 13 شہید
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۷فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ صہیونی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی میں حملہ کرکے اسلامی جہاد کے مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے مزید گستاخ ہونے کی وجہ عالمی اداروں کی خاموشی ہے: ایران
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ ۔
-
جنوبی افغانستان میں دھماکہ، 3 بچے جاں بحق
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴افغانستان کے شہر قندھار میں بارودی سرنگ کے ہونے والے ایک دھماکے میں تین بچے جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان میں دہشت گرد گروہ موجود نہیں ہیں: طالبان
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان میں کوئی بھی دہشت گرد گروہ موجود نہیں ہے۔
-
طاقت کا توازن مغرب سے مشرق کی جانب تبدیل ہو رہا ہے: جنرل باقری
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے عمان کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف عبداللہ بن خمیس الرئیسی سے ملاقات میں کہا ہے کہ مستقبل ہمارا اور ایشیا کا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کی جانب سے "شہید کمانڈر کے ساتھ وفاداری" مشقوں کا انعقاد
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵یمن کی مسلح افواج نے پیر کے روز شہید کمانڈر سے وفاداری کے عنوان سے فوجی مشقیں انجام دیں جن میں فوج کے تمام یونٹوں نے شرکت کی۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ کا دورہ پاکستان
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ وحید جلال زادہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کی دعوت پر ایک پارلیمانی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔