-
پنجاب، کے پی میں الیکشن التوا کیخلاف کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳سپریم کورٹ نے الیکشن التوا کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، کل سنایا جائے گا۔
-
اقوام متحدہ کا جنگِ یمن کے خاتمے پر زور
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴اقوام متحدہ نے جنگِ یمن کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یمن بحرانی صورتحال سے روبرو ہے۔
-
صیہونی فوج کے مقابلے میں ڈٹے ہوئے ہیں فلسطینی
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰غرب اردن سے موصولہ خبروں کے مطابق، آج فلسطینی مجاہدوں اور جنین پر حملہ آور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی ہے۔
-
سمندری حدود پر امریکی طیارے کو ایرانی بحریہ کا انتباہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵ایران کی سمندری سرحد میں ایک امریکی طیارے کے داخل ہونے پر ایرانی بحریہ کے جوانوں نے مکمل ہوشیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس امریکی طیارے کو سخت متنبہ کیا اور اسے بلا جواز ایرانی فضا میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
پاکستان میں جماعت اسلامی کا آئینی بحران پر انتباہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸پاکستان میں جماعت اسلامی نے آئینی بحران کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
شام میں ایرانی شہید افسروں کا بدلہ ضرور لیا جائے گا: وزارت خارجہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶شام پر صیہونی فوج کے فضائی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے دو فوجی مشیروں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں جکارتہ کا اقدام قابل قدر، ایرانی کھلاڑی نے اپنا میڈل انڈونیشیا کے عوام کو پیش کردیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷انڈونیشیا کی جانب سے صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیم کی جکارتا میں داخلے پر پابندی کے بہادرانہ اعلان کے بعد ایرانی خاتون کھلاڑی نے اپنا گولڈ میڈل انڈونیشیا کے عوام کو پیش کردیا۔
-
حمص پر صیہونیوں کی فضائی جارحیت، 5 فوجی اہلکار زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲شام کی فوج نے حمص شہر پر مارے جانے والے متعدد صیہونی میزائلوں کو مار گرایا۔
-
پاکستان، چمن میں زلزلہ، 3 بچے جاں بحق
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تین اعشاریہ چھےشدت کے آنے والے زلزلے میں جانی اور مالی نقصان کی خبریں موصول ہو رہی ہیں
-
یمن کے خلاف آٹھ سالہ جارحیت میں صنعتی اور تجارتی شعبے کو ایک سو سڑسٹھ ارب ڈالر کا نقصان پہنچا
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲یمن کے خلاف آٹھ سال سے جاری جارحیت میں صنعتی اور تجارتی شعبے کو ایک سو سڑسٹھ ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔