-
طالبان نے لڑکیوں کی تعلیم کے لئے ہونے والے مظاہروں پر بھی پابندی لگادی
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶طالبان نے افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف ہونے والوں مظاہروں پر بھی پابندی عائد کردی ہے
-
دہشت گـردوں کے خلاف پاکستان اور طالبان کے درمیان تعاون
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰حکومت پاکستان نے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کی تباہی کے لیے افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ساتھ تعاون کی تصدیق کی ہے۔
-
برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں: حماس
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون میں رنگے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ تیل کی خاطر یمن پر تسلط قائم کرنا چاہتا ہے، الحوثی
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے ذرائع سے یمن پر قبضہ کرنے اور تیل کی دولت پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں پر حملے جاری رہیں گے: عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے حوارہ آپریشن کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ اس کارروائی میں دو صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس درمیان فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی میزبانی کرنے پر لندن کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
-
نیتن یاھو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور ہزاروں افراد نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
برطانوی اور صیہونی وزرائے اعظم کے بیہودہ الزام پر ایران کا ردعمل
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی اور صیہونی حکومت کے وزرائے اعظم کی لندن میں ہونے والی ملاقات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں رونما ہونے والی مثبت تبدیلیوں پر ان دونوں کی جھنجھلاہٹ کوئی عجیب و غریب بات نہیں ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے حملوں میں دسیوں فلسطینی زخمی
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کردیا جس میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوگئے
-
ورلڈ ریسلنگ ، محمد رضا گرائی، دنیا کے دوسرے بہترین پہلوان
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴ایران کے کشتی کے چمپین، محمد رضا گرائی کو دنیا کے بہترین پہلوانوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔
-
ساری امیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ ہیں، عمران خان
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا ہے کہ آٹھ اکتوبر کو ایسا کیا ہوگا جو اب نہیں ہے ساری امیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ ہیں