SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • عرب اور اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہیں، یمنی عہدیدار

    عرب اور اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہیں، یمنی عہدیدار

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴

    ایک اعلی یمنی عہدیدار نے ایران اور سعودی عرب سمجھوتے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عرب اور اسلامی ملکوں کے دو طرفہ سفارتی رابطے ضروری ہیں۔

  • عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کا آپریشن روک دیا جائے: لاہور ہائیکورٹ

    عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کا آپریشن روک دیا جائے: لاہور ہائیکورٹ

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷

    لاہور ہائیکورٹ نے کل صبح دس بجے تک عمران خان کی گرفتاری کےلیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔

  • 23 ملین افغان شہریوں کو امداد پہنچائی: عالمی ادارہ خوراک کا دعوی

    23 ملین افغان شہریوں کو امداد پہنچائی: عالمی ادارہ خوراک کا دعوی

    Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴

    عالمی ادارہ خوراک نے دعوی کیا ہے کہ تیئس ملین افغان شہریوں تک امداد پہنچائی جا چکی ہے۔

  • تہران- کربلا ریل سروس بہت جلد بحال ہوگی: ایرانی محکمہ ریلوے

    تہران- کربلا ریل سروس بہت جلد بحال ہوگی: ایرانی محکمہ ریلوے

    Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴

    ایران کے محکمہ ریلوے کے سربراہ نے بتایا ہے کہ تہران سے کربلا کے روٹ پر ٹرین سروس کی بحالی پر اتفاق ہوچکا ہے۔

  • عمران خان کی گرفتاری کیلئے رینجرز طلب، زمان پارک میں حالات کشیدہ

    عمران خان کی گرفتاری کیلئے رینجرز طلب، زمان پارک میں حالات کشیدہ

    Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲

    تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شیلنگ، لاٹھی چارج اورتشدد بند کردیا جائے۔

  • عمران خان کی قیادت میں ریلی جاری

    عمران خان کی قیادت میں ریلی جاری

    Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰

    پاکستان میں حزب اختلاف کے رہنما عمران خان اپنی گرفتاری کے ناقابل ضمانت ورانٹ جاری ہونے کے باوجود لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔

  • بحران یمن کا شروع سے ہی کوئی فوجی راہ حل نہیں تھا، ایران

    بحران یمن کا شروع سے ہی کوئی فوجی راہ حل نہیں تھا، ایران

    Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳

    سیاسی امور میں ایران کے وزیر خارجہ کے سینیئر مشیر نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران نے شروع دن سے ہی یہ کہا ہے کہ بحران یمن کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جا سکتا اور مسئلے کو پرامن سیاسی طریقے سے صرف مذاکرات سے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔

  • ایران اور امریکہ کے مابین بلواسطہ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، ترجمان وزارت خارجہ

    ایران اور امریکہ کے مابین بلواسطہ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، ترجمان وزارت خارجہ

    Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶

    ایران اور امریکہ کے درمیان بلواسطہ بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے پوری طرح آمادہ ہیں، سعودی وزیر خارجہ

    ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے پوری طرح آمادہ ہیں، سعودی وزیر خارجہ

    Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ انکا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی اور ایرانی حکام کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے۔

  • شام: امریکی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کی منتقلی

    شام: امریکی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کی منتقلی

    Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴

    شامی ذرائع‏ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے حمص کے مضافات میں واقع التنف میں امریکہ کے غیر قانونی فوجی اڈے میں داعش دہشت گرد عناصر منتقل کئے گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۱۶ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS