SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • اسلاموفوبیا اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے پر یو این سیکرٹری جنرل کی نکتہ چینی

    اسلاموفوبیا اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے پر یو این سیکرٹری جنرل کی نکتہ چینی

    Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسلامو فوبیا اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے عمل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

  • شمالی اور جنوبی وزیرستان میں فوج کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    شمالی اور جنوبی وزیرستان میں فوج کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱

    سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں انٹیلی جنس اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

  •  ایران کی عدلیہ کے نائب سربراہ اور ہندوستان کے چیف جسٹس کی ملاقات

    ایران کی عدلیہ کے نائب سربراہ اور ہندوستان کے چیف جسٹس کی ملاقات

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰

    ایران کی عدلیہ کے نائب سربراہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے عدالتی سربراہی نشست کے سلسلے میں نئی دہلی پہنچ چکے ہیں جہاں انہوں نے ہندوستان کے چیف جسٹس سے ملاقات اور گفتگوکی۔

  • پاکستان کے وزیر خارجہ کا اسلامو فوبیا کے تدارک پر زور

    پاکستان کے وزیر خارجہ کا اسلامو فوبیا کے تدارک پر زور

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶

    پاکستان کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے دنیا میں اسلامو فوبیا کے مقابلے پر زور دیا ہے۔

  • ایران، مزاحمتی فلموں کا علمبردار: جہاد اسلامی فلسطین

    ایران، مزاحمتی فلموں کا علمبردار: جہاد اسلامی فلسطین

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲

    تہران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے ناصر ابوشریف نے کہا ہے کہ ایران مزاحمتی محاذ کے سلسلے میں تیار شدہ فلموں کا علمبردار ہے۔

  • صیہونیوں پر بہت جلد ایک اور کاری ضرب لگائیں گے: عرین الاسود

    صیہونیوں پر بہت جلد ایک اور کاری ضرب لگائیں گے: عرین الاسود

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸

    عرین الاسود نے صیہونیوں کو خبردار کیا ہے کہ ان پر وار ایسی جگہ سے ہوگا کہ جس کا وہ تصور بھی نہیں کرسکتے۔

  • مغربی دنیا ایران کو ایٹمی طاقت کے طور پر تسلیم کرچکی ہے: ایران

    مغربی دنیا ایران کو ایٹمی طاقت کے طور پر تسلیم کرچکی ہے: ایران

    Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲

    ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے سائنسی اور صنعتی ترقی کو خود مختاری کا لازمہ قرار دیا ہے

  • اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیاد نئے دور کے تقاضوں کے مطابق رکھی گئی ہے: صدر رئیسی

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیاد نئے دور کے تقاضوں کے مطابق رکھی گئی ہے: صدر رئیسی

    Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵

    صدر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلامی انقلاب کو دینی جمہوریت کا ایک کامیاب نمونہ قرار دیا۔

  • شہباز حکومت پر عمران خان کےالزامات

    شہباز حکومت پر عمران خان کےالزامات

    Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸

    سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مجھے گرفتار یا نااہل کرنے کے بعدالیکشن کرانا چاہتی ہے۔

  • عراق کوغیر ملکی فوجوں کی ضرورت نہیں ہے، عراقی وزیراعظم

    عراق کوغیر ملکی فوجوں کی ضرورت نہیں ہے، عراقی وزیراعظم

    Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳

    عراقی حکومت کے ترجمان نے عراقی وزیراعظم کی امریکی وزیرجنگ سے حالیہ ملاقات کی وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم محمد الشیاع نے بارہا یہ بات کہی ہے کہ عراق کو غیر ملکی فوجوں کی ضرورت نہیں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

    جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

    ۳۱ minutes ago
  • ترجمان وزارت خارجہ: امریکی وزیر خارجہ جھوٹ اور حقیقت کو بدل نہيں سکتے

  • Video |

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS