SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن ریلی ملتوی، زبردست لاٹھی چارج اور شیلنگ

    پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن ریلی ملتوی، زبردست لاٹھی چارج اور شیلنگ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱

    حماد اظہر نے کہا کہ کارکن کسی صورت مشتعل نہ ہوں، یہ لوگ ملک میں خون چاہتے ہیں، کارکن پُرامن طریقے سے پیچھے ہٹ جائیں، ہم کسی صورت خون خرابہ نہیں چاہتے۔

  • صیہونیوں کے لئے علاقے میں راستہ ہموار نہ کیا جائے: ایرانی وزیر خارجہ کا انتباہ

    صیہونیوں کے لئے علاقے میں راستہ ہموار نہ کیا جائے: ایرانی وزیر خارجہ کا انتباہ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸

    وزیر خارجہ نے انتباہ دیا ہے کہ قفقاز اور دیگر علاقوں میں صیہونی حکومت کا راستہ کھولنے سے پرہیز کیا جائے۔

  • پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

    پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷

    الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

  • شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک

    شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

  • غزہ میں فلسطینیوں کے مظاہرے، اسرائیل سے انتقام لینے کا مطالبہ

    غزہ میں فلسطینیوں کے مظاہرے، اسرائیل سے انتقام لینے کا مطالبہ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳

    فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے سیکڑوں حامیوں نےمظاہرے کرکے، جنین کیمپ میں اسرائیلی دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔

  •  فلسطینی ہرجگہ صیہونیوں کو نشانہ بنائیں: حماس

    فلسطینی ہرجگہ صیہونیوں کو نشانہ بنائیں: حماس

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱

    حماس نے صیہونیوں کی بڑھتی جارحیت کی جانب سے تل ابیب کو خبردار کیا ہے۔

  • حقوق نسواں کے بارے میں مغرب کا رویہ منافقانہ اور سیاسی ہے، ایرانی مندوب

    حقوق نسواں کے بارے میں مغرب کا رویہ منافقانہ اور سیاسی ہے، ایرانی مندوب

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷

    اقوام میں ایران کی سفیر اور ڈپٹی چیف ڈیلیگیٹ زہرا ارشادی نے خواتین اور انسانی حقوق کے بارے میں امریکہ اور مغربی ملکوں کے رویئے کو منافقانہ اور سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے۔

  • مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانا چاہتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

    مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانا چاہتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران قومی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے، مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • دشمن ایرانی قوم میں مایوسی پھیلانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے، صدر ابراہیم رئیسی

    دشمن ایرانی قوم میں مایوسی پھیلانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے، صدر ابراہیم رئیسی

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمن ایرانی عوام میں مایوسی پھلانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔

  • غرب اردن میں فلسطینیوں کی مزاحمت جاری

    غرب اردن میں فلسطینیوں کی مزاحمت جاری

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷

    فلسطینیوں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پچیس صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • آئی اے ای  اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

    آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

    ۶ seconds ago
  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

  • ترجمان وزارت خارجہ: امریکی وزیر خارجہ جھوٹ اور حقیقت کو بدل نہيں سکتے

  • Video |

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS